فضائی حدود :مودی کی پرواز کیلئے بھارت کی پاکستان سے باضابطہ درخواست

بھارت نے اپنے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مانگ لی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے باضابطہ درخواست پاکستانی حکومت کو بھیج دی گئی۔ درخواست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

گلگت کی دو بہنوں نے سپین کی بلند ترین چوٹی پر قومی پرچم لہرا دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گلگت کی 2 بہنوں نے اسپین کی 3 ہزار 7 سو 18 میٹر بلند ترین چوٹی سر کر نے کے بعد قومی پرچم لہرا دیا۔ ضلع گانچھے کی 17 سالہ آمنہ حنیف اور 15 سالہ صدیقہ بانو نے سپین کی بلند ترین چوٹی ٹائی ڈے سر کرنے کے بعد خوشی میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا امریکا، ایران کشیدگی پر اظہار تشویش، حالات معمول پر لانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہارکیا ہے اور دونوں ملکوں سے حالات معمول پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ دونوں پارٹیوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ لفظی جنگ ختم کر کے حالات کو معمول پر مزید پڑھیں

پختونخوا میں مسیحاؤں کی ہڑتال، لیڈی ریڈنگ میں او پی ڈی 2 دن کیلئے اوپن

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کا احتجاج چھٹے روز میں داخل ہوگیا، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے علاوہ تمام ہسپتالوں میں او پی ڈیز بند ہیں، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پشاور میں صوبائی وزیر صحت اور ڈاکٹروں کے درمیان تنازعہ حل نہ ہوسکا، صوبے بھر کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود آج ترکمانستان جائیں گے، سشما سوراج سے مصافحے کا امکان

وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی سطح کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج ترکمانستان جائیں گے، اس موقع پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے شاہ محمود قریشی کے مصافحے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج 2 روزہ دورے پر ترکمانستان جائیں گے، جہاں پر وہ شنگھائی مزید پڑھیں