بھارت نے کشمیر میں حضرت بل کی درگاہ پرعید میلادالنبی کے اجتماع پر پابندی عائد کردی

سری نگرمیں بھارت نے قدیم درگاہ حضرت بل میں تاریخ میں پہلی بارعید میلادالنبی کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع مقدس درگاہ حضرت بل میں برسوں سے عید میلادالنبی کا اجتماع پوری شان و شوکت اور مذہبی جوش و خروش سے منعقد کیا جاتا ہے مزید پڑھیں

انجیلا میرکل کا دورہ بھارت، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پرتشویش کا اظہار

angela merkel

نئی دلی: جرمنی کی سربراہ انجیلا میرکل نے دورہ بھارت کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں تناؤ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمنی کی چانسلر (سربراہ مملکت) انجیلا میرکل نے صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

کشمیریوں کا خاموش احتجاج طوفان کا پیش خیمہ ہے، سید علی گیلانی

syed ali gillani

سری نگر: کشمیری حریت رہنما سیدعلی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا خاموش احتجاج طوفان کا پیش خیمہ ہے۔ سیدعلی گیلانی نے کشمیریوں کو بھارتی تسلط کیخلاف جدوجہد جاری رکھنے پرزور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے خاموش احتجاج کوطوفان سے پہلے کی خاموشی سمجھاجاناچاہیے، حالیہ اقدامات سےکشمیری عوام میں بھارت سےنفرت،ناراضگی اورمزاحمت کئی مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر دنیا کو دھوکا دے رہا ہے، علی رضا سید

ali raza syed

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر دنیا کو دھوکا دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز سے اپنے ایک بیان میں چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کا کہنا تھا کہ عالمی برادری حقائق جاننے کے لیے غیرجانبدار مشن مزید پڑھیں

کشمیرمیں کرفیو کا سلسلہ 85 ویں روز بھی جاری

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تھم نہ سکی، لاک ڈاؤن اور کرفیو کا سلسلہ 85ویں روز بھی جاری ہے، جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہے۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کے باعث ٹرانسپورٹ، کاروباری سرگرمیاں معطل اور تعلیمی ادارے بھی بند ہے، جبکہ گھروں میں ادویات اور اشیائے خوردونوش کی بھی قلت ہے۔ مزید پڑھیں

جنگ ہوئی توایک میزائل بھارت پردوسرااسکے حمایت ملک پر گرے گا، علی امین گنڈا پور

ali amin gandha pur

کراچی: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ کشمیر پر دنیا خاموش ہے اور جو ممالک بھارت کے ساتھ ہیں وہ سن لیں کہ بھارت سے جنگ ہوئی تو ایک میزائل بھارت پردوسرا حمایت کرنے والے ملک پر جائے گا تو تیار ہیں۔ گزشتہ روز کشمیر پر یوم مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بس اسٹینڈ پر گرنیڈ حملے سے 15 افراد زخمی

indian army in kashmir

مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور میں بس اسٹینڈ پر گرنیڈ حملے سے کم ازکم 15 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ گرنیڈ حملہ بس اسٹینڈ پر ہوا جہاں شہری بس کے انتظار میں کھڑے تھے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ 12 زخمیوں کو سوپور میں واقع ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیر میں9 لاکھ فوج کشمیریوں میں دہشت پھیلانے کے لیے رکھی ہے، وزیراعظم عمران خان

imran khan

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں ہتھیار اٹھانے چاہیے وہ کشمیریوں سے دشمنی کر رہے ہیں۔ یوم سیاہ کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آج وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے اپنی افواج کشمیر مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھےگا، عمران خان

imran khan

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک مقبوضہ کشمیر کے عوام کی غیر متزلزل، اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارتی قبضے کے 72 برس مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

کراچی سے آزادی مارچ کا آغاز

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کراچی سے حکومت مخالف ‘آزادی مارچ’ کا آغاز کردیا۔ آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بھارت سمیت دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر پوری قوم ایک پیج پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں