چوہدری الٰہی کی مولانا سے چوتھی ملاقات

maulana and pervaiz illahi

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کا وزیر اعظم عمران خان اور مولانا کے درمیان کردار کامیاب ہو سکتا ہے ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا کے تمام مطالبات پورے نہیں ہو سکتے، قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ نہیں مانا جا سکتا، انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔ اس سلسلے میں اپوزیشن کی مزید پڑھیں

حکومت، تاجر برادری کے درمیان مذاکرات کامیاب

abdul hafeez shiekh

اسلام آباد: تاجروں کو شناختی کارڈ کی شرط اور فکس ٹیکس نظام کے نفاذ پر ریلیف دینے کے امکان کے بعد حکومت اور تاجر برادری کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوسکتے ہیں۔ حکومت اور تاجروں میں ڈیڈ لاک پر درمیانی راستہ نکالنے پر اتفاق رائے متوقع ہے، جس کے بعد تاجر برادری احتجاج ختم کرسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

کینیڈا کےعام انتخابات میں جسٹن ٹروڈوایک بارپھرکامیاب

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جماعت اتحادی حکومت بنانےکی پوزیشن میں آگئی لیکن انہیں ایک چھوٹی بائیں بازو کی جماعت کی حمایت کی ضرورت ہو گی۔ کینیڈاکے پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق وزیراعظم ٹروڈوکی لبرل جماعت اتحادیوں کے ساتھ مل کر نئی مزید پڑھیں

سی ایس ایس2019 کے امتحان میں کامیاب ہونے والے ایک ہی خاندان کی پانچ فرد

اسلام آباد: سینٹرل سپیرئیر سروس ( سی ایس ایس ) 2019 کے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والی ضحیٰ ملک شیر مقابلے کے امتحان میں پاس ہونے والی اپنے خاندان کی پانچویں فرد ہیں۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے دو روز قبل سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے نتائج کا مزید پڑھیں