ڈھاکہ میں سمندری طوفان، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بنگلہ دیش کے شہرڈھاکہ میں سمندری طوفان بلبل بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ ہزاروں مکانات تباہ اور 5 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا سمندری طوفان بلبل مزید پڑھیں

بنگلادیش میں طالبہ کو زندہ جلانے والے 16 افراد کو سزائے موت

ڈھاکہ: بنگلادیشی عدالت نے 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل میں ملوث 16 افراد کو سزائے موت سنادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عدالت نے 7 ماہ بعد 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے طالبہ کو آگ لگانے والے 16 حملہ آوروں کو سزائے موت سنادی۔ مزید پڑھیں