ڈونلڈ ٹرمپ پر2 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد

Penalty on Donald Trump in November 2019

نیویارک میں صدر ٹرمپ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے ذریعے خیراتی فنڈز کے ذاتی استعمال کا اعتراف بھی کیا تھا جس پر جج سالیئن اسکارپُلا نے صدر پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ نیویارک کی عدالت میں ٹرمپ کے خیراتی ادارے کے فنڈز کے غلط استعمال کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات پر ووٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد: امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ہونے والی تحقیقات پر رواں ہفتے پہلی باضابطہ ووٹنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات پر ڈیموکریٹس نے پہلی باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان کردیا. ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر اور ڈیموکریٹ رہنما مزید پڑھیں

ابو بکر البغدادی کے بعد داعش کا نیا سربراہ کون؟

بغداد : سابق عراقی صدر صدام حسین کے قریبی دوست کو جنگجو گروپ داعش کا نیا سربراہ بنا دیا گیا ، ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد نئے سربراہ کا اعلان کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد جنگجو مزید پڑھیں

ترکی اور شام کی سرحد پر ہمیں بڑی کامیابی ملی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور شام کی سرحد پر ہمیں بڑی کامیابی ملی ہے، سیف زون بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے تازہ پیغام میں ترکی اور شام کے درمیان جنگ بندی پر خوشی کا اظہار مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی جسٹن ٹروڈو کوجیت پر مبارکباد

ٹورنٹو: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو عام انتخابات میں جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میں دونوں ملکوں کی بہتری کے لیے آپ کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کینیڈ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ جنگ پر یقین نہیں رکھتے، عمران خان

Imran Khan Interview to CNN

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور امریکا کے درمیان سہولت کاری کیلئے کہا تھا۔ سعودی عرب روانگی سے قبل امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں چاہے کوئی کچھ بھی کہے لیکن ان کی مزید پڑھیں

کشیدگی کم کرانیکا مشن، وزیراعظم کے دورہ ایران، سعودی عرب کے شیڈول جاری

imran Khan meet Hassan Rohani

لاہور: ایران اور سعودی عرب میں مصالحت کرانے کا عزم لیے وزیراعظم عمران خان اتوار کو تہران روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان 13 اکتوبر کو ایران کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کا دورہ علاقائی امن و سلامتی کے منصوبے کا حصہ ہے۔ دورے کے مزید پڑھیں

ریانا نے ڈونلڈ ٹرمپ کوامریکاکاسب سے بڑاذہنی مریض قراردے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد شخصیات کئی بار تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں اور اب معروف پاپ گلوکارہ ریانا نے بھی ان پر تنقید کے تیر برسا دیے۔ ووگ میگزین کو دیے ایک انٹرویو میں ریانا نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا سب سے بڑا ذہنی مریض قرار دیا۔ ریانا نے امریکی صدر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی ترکی اورشام کےدرمیان جنگ کے خاتمے کیلئے تین تجاویز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی اور شامی کردوں کے درمیان جاری لڑائی کے خاتمے کیلئے تین تجاویز پیش کردیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس مسئلے کے حل کیلئے ہمارے پاس تین راستے ہیں۔ ٹرمپ نے لکھا کہ پہلا راستہ تو مزید پڑھیں

ایران جلد امریکہ کیساتھ بات چیت پر مجبور ہو جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کے بعد جلد تہران واشنگٹن کے ساتھ بات چیت پرمجبور ہوجائے گا۔ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسی پراپنی انتظامیہ میں اختلافات کی خبروں کی تردید کی۔ انہوں مزید پڑھیں