بھارتی سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کرتارپور راہداری افتتاحی تقریب میں پہنچ گئے

Manmohan Singh in Kartarpur 2019

پاکستان کی خصوصی دعوت پر بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کرتارپور راہداری کے ذریعے شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کرتارپور راہدرای کے ذریعے پاکستان پہنچے ، ان کے علاوہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امرندر سنگھ بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے موجود ہیں۔ من مزید پڑھیں

مودی نے نہ نہ کرتے کرتے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرہی ڈالا

Modi on Kartarpur Corridor - November 2019

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ڈیرہ بابا نانک میں کرتار پور راہداری چیک پوسٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کرتارپور راہداری کھولنے پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، پاکستانی وزیراعظم نے بھارت کے جذبات کو سمجھا اورعزت دی۔ بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بابا گورونانک کی مزید پڑھیں

کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں دنیا بھرسے ہزاروں سکھ یاتری شریک

Kartarpur Corridor Opening Ceremony - 9th November 2019

لاہورمیں وزیراعظم عمران خان آج کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری شریک ہوں گے۔ افتتاحی تقریب کا آغاز صبح 11 بجے ہوگا۔ پنڈال میں 6 ہزارسے زائد مہمانوں کے لیے کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان منصوبے کا افتتاح مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی

Australia won 3rd T20 match against Pakistan - November 2019

آسٹریلیا میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر قومی ٹیم نے صرف 107 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ڈیوڈ وارنر مزید پڑھیں

پرتھ میں جاری تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 107 رنز درکار

آسٹریلیا: پرتھ میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دے دیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز امام الحق اور کپتان مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں کھیلا گیا پہلا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا

pak vs aus t20 match

سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا آسٹریلیا میں کھیلا گیا پہلا میچ بارش کے باعث 15 اوورز تک محدود کردیا گیا اور پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 115 رنز بنائے اور یوں ڈی ایل میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو جیت کے مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کا پاکستان آنے کیلئے این او سی کی درخواست جمع

sidhu singh in pakistan

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی حکومت سے این او سی کے لیے درخواست دے دی۔ نوجوت سنگھ سدھو جو کہ وزیراعظم عمران خان کے دوست اور سابق کرکٹر ہیں، انہیں 9 نومبر کو کرتارپورراہداری کھولے جانے کی تقریب میں مدعوکیا گیا ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو گزشتہ برس راہداری مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے میں پاکستان نے بنگلا دیش ویمن ٹیم کو 29 رنز سے شکست دیدی

لاہور: ٹی ٹونٹی سیریز ہرانے کے بعد پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ مہمان ٹیم کو گرین شرٹس نے 29 رنز سے پچھاڑ دیا۔ لاہور: پاکستان کی طر ف سے اننگزکا آغاز نا ہید ہ خان اور سدرہ امین نے کیا ،دونوں نے مزید پڑھیں

70سال گزرنے کے باوجود شفاف انتخابات نہیں کراسکے، بلاول بھٹو

azadi march

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاآزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کس قسم کی آزادی ہےکہ70سال گزرنے کے باوجود شفاف انتخابات نہیں کراسکتے۔ بلاول بھٹو نے آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام صرف جمہوریت کو مانتی ہے۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں، خسرو بختیار

khusro baghtiar

خسرو بختیار نے سی پیک پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرے گا۔ ایم ایل ون منصوبے میں دونوں اطراف باڑ، فلائی اوور،انڈر پاسسز شامل ہیں: خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ کراچی مزید پڑھیں