چوہدری الٰہی کی مولانا سے چوتھی ملاقات

maulana and pervaiz illahi

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کا وزیر اعظم عمران خان اور مولانا کے درمیان کردار کامیاب ہو سکتا ہے ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا کے تمام مطالبات پورے نہیں ہو سکتے، قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ نہیں مانا جا سکتا، انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔ اس سلسلے میں اپوزیشن کی مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے بانی نے نیلم منیر کا دل توڑ دیا

آزادی مارچ کے بانی نے نیلم منیر کا دل توڑ دیا کراچی : ا داکارہ نیلم منیر نے سماجی راطبے کی سائیٹ انسٹا گرام پر ملک میںچل رہی سیاسی کشمش کے حوالے سے کہا کہ ان کا دل مولا نا فضل الرمان کا عمران خان سے استعفی مانگنے پر ٹوٹ گیا ہے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ پر پابندی کا خدشہ

’ٹی 10‘ لیگ میں کرکٹرز نہ بھیجنے پر پی سی بی کو آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ابوظہبی میں 14سے 24 نومبر تک منعقد ہونے والی ٹی 10لیگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کرکٹرز کو این او سی دے کر واپس لینے کے سبب مشکلات سے دوچار مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ورلڈ بینک کے صدر کی ملاقات، معاشی صورتحال پربھی تبادلہ خیال

pm meets world's president

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپس نے ملاقات کی ہے، جس میں پاکستانی معیشت کے استحکام اور اس کے لیے اہم اصلاحات کی ضرورت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ورلڈ بینک حکام اور حکومتی وفد شریک ہوا، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ مزید پڑھیں

اپوزیشن کے مارچ کا بھرپور سیاسی مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم

imran khan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کو ہدایت کی ہے کہ آزادی مارچ پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کا مارچ ہے، اپوزیشن کے مارچ کا بھرپور سیاسی مقابلہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس بلایا گیا، جس مزید پڑھیں

ترکی کے 96 ویں قومی یوم جمہوریہ پرعمران خان کی ترک صدرکو خط کے ذریعے مبارک باد

pak turk

اسلام آباد: ترکی کے 96 ویں قومی یوم جمہوریہ پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط لکھ کر مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے 96 ویں قومی یوم جمہوریہ پر مبارک باد دیتے ہوئے اردوان کے نام اپنے خط میں مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیر میں9 لاکھ فوج کشمیریوں میں دہشت پھیلانے کے لیے رکھی ہے، وزیراعظم عمران خان

imran khan

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں ہتھیار اٹھانے چاہیے وہ کشمیریوں سے دشمنی کر رہے ہیں۔ یوم سیاہ کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آج وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے اپنی افواج کشمیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کا اپنے ہی ممبر قومی اسمبلی پر کرپشن کا الزام

pti

فیصل آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق چیئرمین ایف ڈی اے ڈاکٹر اسد معظم نے ایف ڈی اے میں 20 ارب روپے سے زائد کی کرپشن اور اپنی ہی جماعت کے رکن قومی اسمبلی فیض اللہ کموکا پر پرائیویٹ لینڈ ڈویلپرز کا فرنٹ مین بن کر غیر قانونی کام کروانے کا الزام عائد کیا مزید پڑھیں

خطے میں امن کیلئے وزیراعظم کے دورہ ایران و سعودی عرب اہم ثابت ہوں گے، فردوس عاشق

firdous Ashiq Awan

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ایران اور سعودی عرب کے دورے خطے میں امن و استحکام اور اتحاد کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔ اپنی ٹویٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ایران اسلامی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کارجب طیب اردوان سےٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماؤں کی گفتگو میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ مزید پڑھیں