امریکا میں ترکی کو نسل کش قرار دینے، پابندیاں لگانے کی قراردادیں منظور

donald trump

واشنگٹن: امریکا کے ایوان نمائندگان نے سرکاری سطح پر سلطنت عثمانیہ کو نوے کی دہائی کے آغاز سے وسط تک آرمینیائی قوم کی نسل کشی کا مرتکب قرار دے دیا ہے جب کہ کردوں کے خلاف فوجی کارروائی پر ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں 1915 سے مزید پڑھیں

کشمیری بچوں کی چھروں سے بینائی کھونے والی تصاویر منظرعام پر

kashmiris

واشنگٹن: اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے 5ویں جماعت کے طالبعلم 9 سالہ آصف احمد شیخ کہتے ہیں کہ ٹی وی پر کارٹون دیکھنا، گلیوں میں دوسرے کے ساتھ کھیلنا، گھنٹوں تک کتابیں پڑھنا.بس اب یہی خواب دیکھتا ہوں میں۔ بارامولا سے تعلق رکھنے والے دہم جماعت کے طالبعلم 17 سالہ الفت حمید کہتے ہیں مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے ساتھ نئے تعلقات کے آغاز پر غور

Trump-hosts-Pakistani-PM

واشنگٹن: سینئر امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے ازسرِ نو آغاز کے لیے وسیع پیمانے پر اعلیٰ سطح بات چیت پر یقین رکھتی ہے اور مذاکرات کا طریقہ تبدیل کرنے پر غور کررہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ نئے تعلقات مزید پڑھیں

چین، امریکہ کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پرمتفق

america and china business

واشنگٹن: امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق ہو گئے۔ امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام جمعے کو ٹیلی فونک گفتگو کے بعد تجارتی معاہدے کے چند نکات پر اتفاق کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات امریکا کے تجارتی نمائندہ اور چین کی وزارت تجارت کے حکام نے مزید پڑھیں

ٹرمپ مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پرقائم، لیکن بھارت تیارنہیں، امریکا

america

واشنگٹن: امریکی حکام نے واضح کیا ہے کہ صدر ٹرمپ اب بھی مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک و ہند کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش پر قائم ہیں تاہم بھارت راضی نہیں۔ امریکا کی جانب سے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کا کردار مزید پڑھیں

امریکی ارکانِ کانگریس کا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرسخت تشویش کا اظہار

واشنگٹن: امریکی ارکان کانگریس نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پراظہارتشویش کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرپرآرٹیکل 370 کا خاتمہ اورکرفیو کا نفاذ تشویشناک قراردیا ہے۔ امریکی ارکان کانگریس ڈیوڈسیسی لائن، دیناٹائی ٹس،کریسی ہولاہان نے واشنگٹن میں بھارتی سفیرکوخط لکھا جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پراظہارتشویش کیا ہے۔ ارکان کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں‌مذہبی بنیادوں پرشہریت منسوخی پرتشویش ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن: مذہبی آزادی پرخصوصی امریکی سفیرسیموئل براؤن بیک نے بھارت کے مسلمان مخالف اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 20 لاکھ افراد کی مذہبی بنیادوں پر شہریت منسوخی پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی آزادی پرخصوصی امریکی سفیرسیموئل براؤن بیک نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران متعصب بھارتی حکومت کے مسلمان مخالف مزید پڑھیں

ترکی اور شام کی سرحد پر ہمیں بڑی کامیابی ملی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور شام کی سرحد پر ہمیں بڑی کامیابی ملی ہے، سیف زون بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے تازہ پیغام میں ترکی اور شام کے درمیان جنگ بندی پر خوشی کا اظہار مزید پڑھیں

آرنلڈ شوازینگر نے بھی بھارت کو ٹھکرادیا

واشنگٹن: ہالی ووڈ سپر اسٹارآرنلڈ شوازینگر نے واضح کیا کہ میرے پاس بھارت جانے کا وقت نہیں اس حوالے سے تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہولی وڈ کے نامور اداکارآرنلڈ شوازنیگرکودنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے کہ جس کے باعث دنیا بھر میں پھیلے ان کے مداحوں کی خواہش ہوتی مزید پڑھیں

امریکہ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں نظام زندگی بحال کرنےمطالبہ

واشنگٹن: امریکا کی جنوبی وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر ایلس ویلز نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کریں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خارجہ امور کی کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ایلز ویلز نے مقبوضہ کشمیر میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں