چوہدری الٰہی کی مولانا سے چوتھی ملاقات

maulana and pervaiz illahi

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کا وزیر اعظم عمران خان اور مولانا کے درمیان کردار کامیاب ہو سکتا ہے ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا کے تمام مطالبات پورے نہیں ہو سکتے، قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ نہیں مانا جا سکتا، انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔ اس سلسلے میں اپوزیشن کی مزید پڑھیں

مولانا اکتیس سال سے ناجائزحکمرانوں کا کھایا نمک حلال کررہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

firdous ashiq awan

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جنگ عمران خان کی ذات کی جنگ نہیں ہے، 35 سال سے حکومت کرنے والے مافیا اور 22 کروڑعوام کی جنگ ہے، اکٹھےحکومت سے باہرہوئے، یکجا ہوکرمنتخب حکومت کے خلاف سازش کر رہے ہیں فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی توایکشن ہوگا، رہبرکمیٹی

rehbar commettee islamabad press conference

اسلام آباد: رہبرکمیٹی کی ٹیم نے آزادی مارچ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اتنی لاچارنہیں کہ یہ آئیں پر قبضہ کرلیں گے، حکومت تصادم نہیں چاہتی، ہم پرامن اندازسے معاملات کوحل کرناچاہتے ہیں. اسلام آباد میں رہبر کمیٹی ٹیم کی جانب سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزخٹک نے کہا کہ تمام مزید پڑھیں

معاہدہ توڑا تو یہ حکومت ہے کوئی مذاق نہیں، پرویز خٹک

pervez khattak

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کی میڈیا سے گفتگوکی اورکہا کہ حکومت نے معاہدہ کی پاسداری کرتے ہوئے ان کے راستے نہیں روکے، پورا پاکستان دیکھ رہا ہے کون معاہدے کی پاسداری کررہا ہے یا کون توڑ رہا ہے مذاکراتی کمیٹی سربراہ پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی غلط مزید پڑھیں

یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ عمران خان استعفیٰ دیں گے، فضل الرحمان

fazal ur rehman and imran khan

لاہور : جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ عمران خان استعفیٰ دیں گے ، اسلام آباد پہنچنے پر نتائج نہ ملے تو تحریک نہیں رکے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا مزید پڑھیں

نواز شریف کی ڈیلنگ، مولانا کا آزادی مارچ

مولانا فضل الرحمٰن اور میاں نواز شریف فقط وسیلہ بن رہے ہیں، اصل معاملہ ہے مکافاتِ عمل اور تکبر کے انجام کا۔ قومی اور اجتماعی معاملات میں بسا اوقات ربِ کائنات اپنی عدالت اسی دنیا میں ہی لگا دیتا ہے اور لگتا ہے کہ عمران خان کے بارے میں ربِ کائنات کی عدالت لگ گئی۔ مزید پڑھیں

مولانا پہلے ایک فیصلہ کرلیں کہ دھرنا دینگے یا مارچ کریں گے

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا پہلے ایک فیصلہ کرلیں کہ وہ دھرنا دینگے یا مارچ کریگے اور دھرنے کی آڑ میں انتشار کی کوئی اجازت نہیں دے گا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہم سب عمران خان کے سپاہی ہیں :شاہ محمود قریشی

ملتان: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایران اور سعودی عرب جا رہے ہیں، ہم سب تحریک انصاف کے سپاہی ہیں۔ کشمیرایک دن ضرور آزاد ہو گا ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کومشکل حالات میں حکومت ملی۔ ہم نے مزید پڑھیں