قومی ٹیم کی آج تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پرتھ میں پریکٹس جاری

pakistan vs australia 3rd t20

پرتھ: آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان کل کھیلے گا ، قومی ٹیم آج پریکٹس کرے گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کل میچ ہوگا۔ بابراعظم تیسراٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پر عزم ہیں، آوٹ آف فارم فخرزمان اور آصف علی کی کارکردگی ٹیم کے لیے درد سر بنی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے دورہ آسٹریلیا کیلئے فاسٹ باؤلرز کے سلسلے میں تشویش کا اظہارکیا

shahid afridi

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچوں کے لیے منتخب کی گئی ٹیم کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم سلیکشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ گوجرانوالہ کے نجی کالج میں تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں

پاکستان آنے پر بنگلا دیشی ٹیم کو ویلکم کرتے ہیں ، بسمہ معروف

لاہور: قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے پر بنگلا دیش ٹیم کے شکرگزار ہیں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قوت ہمیشہ بولنگ رہی لیکن دونوں شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھائیں گے بنگلہ دیش کی مزید پڑھیں

وسیم اکرم کرکٹ کے بعد اب اداکاری کے میدان میں قسمت آزمائیں گے

دبئی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کرکٹ کے میدان میں کامیاب اننگز کھیلنے کے بعد اب اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جارہے ہیں۔ وسیم اکرم نے اداکاری میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار فیصل قریشی کی ہدایت مزید پڑھیں

مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں مصباح الحق کی ہیڈ کوچ سمیت تین عہدوں پر تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ مصباح کے مزید پڑھیں

کھلا ڑیوں کی نا قص کارگردگی ،ہیڈ کوچ مصباالحق مایوس

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس نظر آنے لگے ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں کے رویے سے مایوسی کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ کھلاڑی ٹریننگ کے دوران جان چھڑانے مزید پڑھیں

شکست سے دلبرداشتہ سرفراز نے کپتانی چھوڑ دی

sarfraz ahmad

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سندھ کی کپتانی سے انکار کردیا۔ سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد سرفراز احمد کی کپتانی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا، سرفرازاحمد ٹی ٹوینٹی میں کپتان برقرار

لاہور: قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے لیے سرفراز احمد کو ٹی ٹوینٹی کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کے لیے مشاورت جاری ہے، ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کو دئیے جانے کا امکان ہے جبکہ سرفراز احمد کو ٹی مزید پڑھیں

’شکست کی وجوہات سوچ رہا ہوں، صرف 10 دن میں نمبر ون ٹیم کو کیا ہوگیا‘،مصباح الحق

Misbah & Sarfraz

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ ٹیم کی شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شکست کی ساری ذمہ داری قبول کرتا ہوں لیکن مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز، سری لنکا نے پاکستان کو کلین سویپ کر دیا

sri lanka won

لاہور: ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم سری لنکا کی بی ٹیم سے ہار گئی،،سری لنکا نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں‌پاکستان کو شکست دے دی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا کے ابتدائی بلے مزید پڑھیں