رشوت لینے والے افسروں واہلکاروں کی جگہ جیل ہے، عثمان بزدار

usman buzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس پٹواری کو ولیج آفیسر کے عہدے کا نام دینے پر اتفاق کیا، جبکہ ولیج آفیسر کو 14واں اسکیل ملے گا. وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی، اس دوران پنجاب میں پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم اورچیئرمین نیب نوازشریف کی صحت کی ذمہ داری کاحلفیہ بیان دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چئیرمین نیب جاوید اقبال نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کی مخالفت کی صورت میں ان کی صحت کی ذمہ داری کا حلفیہ بیان دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا مزید پڑھیں

نواز شریف ملک میں علاج سے مطمئن ہیں، یاسمین راشد

لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج سے مطمئن ہیں، ان سے بیرون ملک علاج سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ملک میں علاج سے متعلق مطمئن ہیں، ڈاکٹر طاہر شمسی کے علاج مزید پڑھیں

عثمان بزدارکی نواز شریف کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنےکی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ گزشتہ روز نواز شریف کو طبیعت ناساز ہونے پر نیب حکام نے انہیں سروسز اسپتال لاہور منتقل کیا تھا جب کہ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے پلیٹلیٹس 12 مزید پڑھیں

عثمان بزدار؛ ملک کواندرونی، بیرونی چیلنجزکاسامنا ہے، یہ وقت قوم کویکجاکرنےکاہے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں احتجاجی سیاست کا کوئی جواز نہیں ہے، یہ وقت قوم کو یکجا کرنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، موجودہ حالات میں احتجاجی سیاست کا کوئی مزید پڑھیں

جے یو آئی کے آزادی مارچ سے کیسے نمٹا جائے، حکومت کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

imran-shujaat

لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ سے کیسے نمٹا جائے ، حکومت نے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ مولانا فضل الرحمن سے اچھے تعلقات رکھنے والے چودھری شجاعت حسین سے رہنمائی کے لئے وزیراعلی عثمان بزدار ان کے گھرپہنچے۔ جمعیت علمائے اسلام کے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کے بعد حکومت بھی متحرک، آزادی مزید پڑھیں

چونیاں میں بچوں سے زیادتی اور قتل، مرکزی ملزم گرفتار

Chonian

لاہور:چونیاں میں 4 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے میں ملوث ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کے دوران ملزم کی تصویر میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہا کہ زیر حراست ملزم نے چاروں وارداتیں کیں۔ کیس میں تاخیرکرنے والے اہلکاروں کیخلاف ایکشن مزید پڑھیں

پنجاب میں‌اکھاڑ پچھاڑ،متعدد وزرا کو فارغ کرنے کا فیصلہ

Cabenet

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کئی وزرا سے ناخوش،پنجاب کے متعدد وزرا کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کےمطابق وزیراعظم پنجاب کے کئی وزرا کی کارکردگی سے ناخوش ہیں اس لئے کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے،جس میں‌متعدد وزرا کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. ذرائع کا بتانا مزید پڑھیں