نوازشریف کو کچھ ہوا توذمہ داری وزیراعظم کی ہوگی، احسن اقبال

ahsan iqbal

پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر ا احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے انتقام اور نفرت کی وجہ سے نواز شریف اس حال کو پہنچے ، اگر نواز شریف کی صحت کو کوئی نقصان پہنچاتو براہ راست ذمہ داری عمران خان پر ہوگی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

نوازشریف کی صحت کےلئے دعاہی کی جا سکتی ہے، اعتزاز احسن

aitezaz ahsan

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت کےلئےدعاہی کی جا سکتی ہے، ان کا ملک سے باہر جانا عدالت پر منحصر ہے۔ ان خیالات اظہار انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ابھی شروع مزید پڑھیں

نوازشریف کی سزا ختم نہیں ہوئی بلکہ انہیں منگل تک ریلیف دیا گیا ہے، فردوس عاشق اعوان

firdous ashiq awan

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عدالت نے نواز شریف کی صحت سے متعلق حکومت سے بیان حلفی طلب کیا تھا لیکن حکومت کیسے بتا سکتی تھی کہ وہ ٹھیک رہیں گے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر قوم سے اظہار تشکر

اسلام آباد: (25 اکتوبر 2019) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر قوم سے اظہار تشکر کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عوام کی دعاؤں سے عدالت نے نواز شریف کی ضمانت منظورکرلی ہے۔ اپنے وکلاء کا معاونت مزید پڑھیں

نواز شریف ملک میں علاج سے مطمئن ہیں، یاسمین راشد

لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج سے مطمئن ہیں، ان سے بیرون ملک علاج سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ملک میں علاج سے متعلق مطمئن ہیں، ڈاکٹر طاہر شمسی کے علاج مزید پڑھیں

ٹی 10 لیگ: پاکستانی کھلاڑیوں کا این او سی منسوخ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ ہونے والی ٹی ٹین لیگ کے لیے کھلاڑیوں کو جاری کیا گیا این او سی منسوخ کر دیا ہے جس کے بعد کم از کم 14 پاکستانی کھلاڑی اس لیگ میں شرکت سے محروم ہوجائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق، پی سی بی نے کھلاڑیوں کا مزید پڑھیں