افغانستان کو بڑا دھچکا، وکٹ کیپر محمد شہزاد انجرڈ، ورلڈکپ سے آؤٹ

افغانستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں بڑا دھچکا لگ گیا، ہارڈ ہٹر بیٹسمین اور وکٹ کیپر محمد شہزاد انجرڈ ہونے کے باعث میگا ایونٹ سے آئوٹ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد ٹخنے کی انجری کے باعث ایونٹ سے آئوٹ ہو گئے ہیں، پاکستان مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: افغانستان کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ افغانستان کی طرف سے اننگز کا آغاز حضرت اللہ زازائی اور نور علی زردان نے کیا۔ ٹیم نے 5 اوورز میں 27 رنز بنا لیے ہیں۔ زازائی 17 رنز، زردان 10 رنز مزید پڑھیں

فضائی حدود :مودی کی پرواز کیلئے بھارت کی پاکستان سے باضابطہ درخواست

بھارت نے اپنے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مانگ لی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے باضابطہ درخواست پاکستانی حکومت کو بھیج دی گئی۔ درخواست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی شخصیات نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت کی ہے۔ صدر عارف علوی نے فوجی افسروں اور جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا شر پسند عناصر قبائلی علاقوں کے امن کی بحالی کے دشمن ہیں۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

خود کو منوانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں: ٹیپو شریف

اداکار ٹیپو شریف نے کہا کہ فنکار کو اپنے آپ کو منوانے کیلئے مشکل ترین فیصلے بھی کرنے پڑتے ہیں، بطور موسیقار و گلوکار اپنے آپ کو منوانے کے بعد گائیکی کے ساتھ اد اکاری ایک مشکل امر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کا کہنا تھا کہ اپنے آپ کو منوانے کے لئے ماڈلنگ مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ‌ میں‌ ڈالر ریٹ 153 روپے تک پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ‌ میں‌ ڈالر کا ریٹ 153 روپے تک پہنچ گیا انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے 36 پیسے مہنگا ہو کر 152 روپے پر ٹریڈ کرنے لگا جس سے بیرونی قرضوں میں 11 سو ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں ایک مرتبہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی، وردی کا رنگ گہرا سبز

آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ میگا ایونٹ کے لیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نئی وردی گہرے ہرے رنگ کی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی تصاویر میں شرٹ میں مزید پڑھیں

انگلینڈ سے ہار کے باوجود ماہرین نے گرین شرٹس کو ورلڈ کپ میں فیورٹ قرار دیدیا

انگلینڈ کےخلاف ایک بھی جیت نہ پانے کے باوجود ماہرین نے گرین شرٹس کو ورلڈ کپ میں فیورٹ قرار دے دیا۔ وہاب ریاض اور شاداب خان کی شمولیت کو کرکٹ گروز مثبت مانتے ہیں۔ انگلینڈ میں چھے میچز کھیلے مگر ایک میں بھی جیت نہیں ملی۔ اس ٹیم میں اب چار تبدیلیاں ہو چکی ہیں، مزید پڑھیں

بولیویا: فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی سے ٹکرانے پر ریفری جاں بحق

بولیویا: فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی سے ٹکرانے پر ریفری جاں بحق بولیویا میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی سے خوفناک ٹکر سے ریفری کو سٹیڈیم سے ہسپتال منتقل کر دیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے، ڈاکٹرز نے ہارٹ اٹیک کو موت کی وجہ قرار دے دیا۔ بولیوین فٹبال لیگ کے میچ میں ریفری مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ہونیوالی عرب سمٹ میں قطر کو مدعو نہیں کیا گیا

سعودی عرب نے عرب سمٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا تاہم اجلاس میں قطر کو مدعو نہیں کیا گیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے 2017 سے قطر کا معاشی بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ کے مطابق انہیں سمٹ میں شرکت کا مزید پڑھیں