مولانا خود وزیراعظم ہاؤس جا کرعمران خان کو نہیں گھسیٹیں گے بلکہ لوگوں کے جذبات یہ ہیں، بلاول بھٹو

bilawal bhutto in bahawalpur

بہاولپور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر محاذ پر فیل ہو رہی ہے، عوام کہہ رہے ہے ناکام حکومت کا بوجھ ہم کیوں اٹھائیں بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت ہر محاذ پر فیل ہو رہی ہے، عوام کہہ رہے ہے مزید پڑھیں

حکومت نے معاہدہ توڑ دیا؛ ہم اب بھی عمل کررہے ہیں، فضل الرحمان

fazal ur rehman

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کادھرنے کے شرکا سے خطاب: مولانافضل الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماراہدف صرف موجودہ حکومت ہے۔ حکومت کومستعفی ہونے کے لیے 2 دن کی مہلت دی، ڈی چوک تک جانا ہماری منزل نہیں ہے، پہلےحکومت اپنی آئینی اور قانونی حیثیت ثابت کرے، حکومت نےسارے مزید پڑھیں

معاہدہ توڑا تو یہ حکومت ہے کوئی مذاق نہیں، پرویز خٹک

pervez khattak

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کی میڈیا سے گفتگوکی اورکہا کہ حکومت نے معاہدہ کی پاسداری کرتے ہوئے ان کے راستے نہیں روکے، پورا پاکستان دیکھ رہا ہے کون معاہدے کی پاسداری کررہا ہے یا کون توڑ رہا ہے مذاکراتی کمیٹی سربراہ پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی غلط مزید پڑھیں

عمران خان اپنا استعفی دیں؛ ان کے پاس دو دن ہیں، مولانا فضل الرحمان

maulana azadi march islamabad

مولانا نے آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملک میں انصاف وعدل پر مبنی نظام چاہتے ہیں۔ آج پوری قوم ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہے آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقوں سے آنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہمارے ساتھ مزید پڑھیں

ضرورت پڑنے پرفوج کو بھی بلایا جا سکتا ہے، فردوس عاشق اعوان

firdous ashiq awan

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا حکومت کے ردعمل کا انحصار جے یو آئی کےایکشن پر ہوگا، فوج کو ضرورت پڑنے پر بلایا جا سکتا ہے، فوج اسٹینڈ بائی پر ہوگی۔ آزادی مارچ کے حوالے سے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا سیکورٹی کے 3 حصار مزید پڑھیں

راولپنڈی کے داخلی راستے سیلڈ ، اسلام آباد کے کچھ سیکٹرز بھی سیل کردیئے گئے

containers

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے متعلق حکومت نے نئی حکمت عملی تیار کرلی، راولپنڈی کے داخلی راستوں کو سیل کردیا گیا۔ جہلم روڈ مورگاہ سے راولپنڈی جانے والا راستہ بند کردیا گیا ہے۔ مری روڈ اور سوان پل کے دونوں اطراف سڑکیں سیل دی گئی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اپوزیشن کے مارچ کا بھرپور سیاسی مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم

imran khan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کو ہدایت کی ہے کہ آزادی مارچ پاکستان کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کا مارچ ہے، اپوزیشن کے مارچ کا بھرپور سیاسی مقابلہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس بلایا گیا، جس مزید پڑھیں

حکومت، تاجر برادری کے درمیان مذاکرات کامیاب

abdul hafeez shiekh

اسلام آباد: تاجروں کو شناختی کارڈ کی شرط اور فکس ٹیکس نظام کے نفاذ پر ریلیف دینے کے امکان کے بعد حکومت اور تاجر برادری کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوسکتے ہیں۔ حکومت اور تاجروں میں ڈیڈ لاک پر درمیانی راستہ نکالنے پر اتفاق رائے متوقع ہے، جس کے بعد تاجر برادری احتجاج ختم کرسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

چلی میں10لاکھ افراد کا شدید احتجاج، صدرنےکابینہ کو برطرف کردیا

چلی میں حکومتی اقدامات کے خلاف 10 لاکھ سے زائد افراد کے شدید احتجاج کے بعد صدر سباسٹین پنیرا نے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے کابینہ کو برطرف کرنے کا اعلان کر دیا۔ چلی کے صدر سباسٹین پنیرا نے کابینہ کی برطرفی کا اعلان گزشتہ روز لاکھوں افراد کے پرامن احتجاج کے بعد کیا جن کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں موٹر ویز، ہائی ویز پر 8 سیٹلائٹ ریسکیواسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

rescue

خیبرپختونخوا حکومت نے ہائی ویز اور موٹرویز پر 8 سیٹلائٹ ریسکیو اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت کے حکام نے ڈان کو بتایا کہ مذکورہ منصوبے کا مقصد ٹریفک حادثات میں متاثرین کی جان بچانا اور معذوری کے تناسب کو کم سے کم کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبے پر امریکی ادارہ مزید پڑھیں