معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی توایکشن ہوگا، رہبرکمیٹی

rehbar commettee islamabad press conference

اسلام آباد: رہبرکمیٹی کی ٹیم نے آزادی مارچ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اتنی لاچارنہیں کہ یہ آئیں پر قبضہ کرلیں گے، حکومت تصادم نہیں چاہتی، ہم پرامن اندازسے معاملات کوحل کرناچاہتے ہیں. اسلام آباد میں رہبر کمیٹی ٹیم کی جانب سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزخٹک نے کہا کہ تمام مزید پڑھیں

دیکھنا ہے کہ آزادی مارچ والے کس سے آزادی لینے آئے ہیں، عمران خان

imran khan in gilgit

گلگت: وزیراعظم عمران خان نے جمعیت علمائے اسلام ف کے آزادی مارچ کے حوالے سے کہا ہے دیکھنا ہے کہ آزادی مارچ والے کس سے آزادی لینے آئے ہیں۔ گلگت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک طرف آج گلگت کی آزادی منائی جا رہی ہے اور دوسری مزید پڑھیں

شرکاء نے نماز جمعہ ادا کی لی، جے یو آئی کا احتجاجی جلسہ اسلام آباد میں موجود

azadi march

ر اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اسلام آباد میں موجود ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر H-9 کے میٹرو گراؤنڈ میں واقع جلسہ گاہ میں جے یو آئی کا احتجاجی جلسہ جاری ہے۔ اسٹیج پر مولانا فضل الرحمن، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی مزید پڑھیں