حکومت نے معاہدہ توڑ دیا؛ ہم اب بھی عمل کررہے ہیں، فضل الرحمان

fazal ur rehman

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کادھرنے کے شرکا سے خطاب: مولانافضل الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماراہدف صرف موجودہ حکومت ہے۔ حکومت کومستعفی ہونے کے لیے 2 دن کی مہلت دی، ڈی چوک تک جانا ہماری منزل نہیں ہے، پہلےحکومت اپنی آئینی اور قانونی حیثیت ثابت کرے، حکومت نےسارے مزید پڑھیں

معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی توایکشن ہوگا، رہبرکمیٹی

rehbar commettee islamabad press conference

اسلام آباد: رہبرکمیٹی کی ٹیم نے آزادی مارچ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اتنی لاچارنہیں کہ یہ آئیں پر قبضہ کرلیں گے، حکومت تصادم نہیں چاہتی، ہم پرامن اندازسے معاملات کوحل کرناچاہتے ہیں. اسلام آباد میں رہبر کمیٹی ٹیم کی جانب سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزخٹک نے کہا کہ تمام مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے دورہ آسٹریلیا کیلئے فاسٹ باؤلرز کے سلسلے میں تشویش کا اظہارکیا

shahid afridi

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچوں کے لیے منتخب کی گئی ٹیم کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم سلیکشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ گوجرانوالہ کے نجی کالج میں تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں

بھارت میں‌مذہبی بنیادوں پرشہریت منسوخی پرتشویش ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن: مذہبی آزادی پرخصوصی امریکی سفیرسیموئل براؤن بیک نے بھارت کے مسلمان مخالف اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 20 لاکھ افراد کی مذہبی بنیادوں پر شہریت منسوخی پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی آزادی پرخصوصی امریکی سفیرسیموئل براؤن بیک نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران متعصب بھارتی حکومت کے مسلمان مخالف مزید پڑھیں

عمران خان ظالم، سندھ دشمن ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ظالم اور سندھ دشمن ہیں، ہم اس کٹھ پتلی حکومت کو گرا کر رہیں گے۔ اسلام کوٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھر محبت، امن اور مہمان نوازوں مزید پڑھیں

ریانا نے ڈونلڈ ٹرمپ کوامریکاکاسب سے بڑاذہنی مریض قراردے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد شخصیات کئی بار تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں اور اب معروف پاپ گلوکارہ ریانا نے بھی ان پر تنقید کے تیر برسا دیے۔ ووگ میگزین کو دیے ایک انٹرویو میں ریانا نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا سب سے بڑا ذہنی مریض قرار دیا۔ ریانا نے امریکی صدر مزید پڑھیں