حکومت، تاجر برادری کے درمیان مذاکرات کامیاب

abdul hafeez shiekh

اسلام آباد: تاجروں کو شناختی کارڈ کی شرط اور فکس ٹیکس نظام کے نفاذ پر ریلیف دینے کے امکان کے بعد حکومت اور تاجر برادری کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوسکتے ہیں۔ حکومت اور تاجروں میں ڈیڈ لاک پر درمیانی راستہ نکالنے پر اتفاق رائے متوقع ہے، جس کے بعد تاجر برادری احتجاج ختم کرسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

نئے ٹیکسوں کےمتعلق حکومتی پالیسی، تاجر برادری کا سراپا احتجاج

tajir bradri

نئے ٹیکسوں اور شناختی کارڈ کی شرط سے متعلق حکومتی پالیسی کے خلاف ملک بھر میں تاجر برادری سراپا احتجاج ہے جب کہ مشیر خزانہ نے تاجر برادری کو مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی وجہ مزید پڑھیں