بھارت نے کشمیر میں حضرت بل کی درگاہ پرعید میلادالنبی کے اجتماع پر پابندی عائد کردی

سری نگرمیں بھارت نے قدیم درگاہ حضرت بل میں تاریخ میں پہلی بارعید میلادالنبی کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع مقدس درگاہ حضرت بل میں برسوں سے عید میلادالنبی کا اجتماع پوری شان و شوکت اور مذہبی جوش و خروش سے منعقد کیا جاتا ہے مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آگ اور بھڑک اٹھے گی، شاہ محمود قریشی

FM Pakistan on Babri Mosque - November 2019

شاہ محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکھ خوشی منا رہے ہیں لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد سے متعلق نئی بحث کا آغاز کر دیا، فیصلے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آگ اور بھڑک اٹھے گی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی، کرتارپور مزید پڑھیں

کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں دنیا بھرسے ہزاروں سکھ یاتری شریک

Kartarpur Corridor Opening Ceremony - 9th November 2019

لاہورمیں وزیراعظم عمران خان آج کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری شریک ہوں گے۔ افتتاحی تقریب کا آغاز صبح 11 بجے ہوگا۔ پنڈال میں 6 ہزارسے زائد مہمانوں کے لیے کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان منصوبے کا افتتاح مزید پڑھیں

انجیلا میرکل کا دورہ بھارت، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پرتشویش کا اظہار

angela merkel

نئی دلی: جرمنی کی سربراہ انجیلا میرکل نے دورہ بھارت کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں تناؤ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمنی کی چانسلر (سربراہ مملکت) انجیلا میرکل نے صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

مودی سرکار ہمیشہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نہیں چھپا سکے گی، اسد الدین اویسی

اسد الدین اویسی

نئی دہلی: بھارتی سیاسی رہنما اور رکن پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے کہا کہ مودی سرکار نے یورپی یونین کے 25 رکنی سلیکٹڈ وفد کو مقبوضہ کشمیر بھیجا، یہ افراد یورپی پارلیمنٹ کے آفیشل ارکان بھی نہیں مزید پڑھیں

لندن میں منی پورریاست کونسل کے قیام کا اعلان، بھارت سے علیحدگی

Manipur

لندن : بھارتی ریاست منی پور کے مہا راجہ کے نمائندوں نے لندن میں منی پور ریاست کونسل کے قیام کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے بھارت میں ہمارے لئے کوئی جگہ نہیں، ہماری ریاست کو تسلیم کیا جائے۔ مہا راجہ آف منی پور کے نمائندوں نے جلاوطنی میں ریاست مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر دنیا کو دھوکا دے رہا ہے، علی رضا سید

ali raza syed

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر دنیا کو دھوکا دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز سے اپنے ایک بیان میں چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کا کہنا تھا کہ عالمی برادری حقائق جاننے کے لیے غیرجانبدار مشن مزید پڑھیں

کشمیرمیں کرفیو کا سلسلہ 85 ویں روز بھی جاری

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تھم نہ سکی، لاک ڈاؤن اور کرفیو کا سلسلہ 85ویں روز بھی جاری ہے، جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہے۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کے باعث ٹرانسپورٹ، کاروباری سرگرمیاں معطل اور تعلیمی ادارے بھی بند ہے، جبکہ گھروں میں ادویات اور اشیائے خوردونوش کی بھی قلت ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی صحافیوں کی کرتارپورافتتاحی تقریب کی کوریج کیلئے درخواستیں جمع

kartarpur

لاہور: کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کی کوریج کے لئے بھارتی صحافیوں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزا کے لئے درخواستیں جمع کروانا شروع کردی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے گزشتہ سال نومبر میں کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت اور کوریج کے لئے 40 بھارتی صحافیوں مزید پڑھیں

جنگ ہوئی توایک میزائل بھارت پردوسرااسکے حمایت ملک پر گرے گا، علی امین گنڈا پور

ali amin gandha pur

کراچی: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ کشمیر پر دنیا خاموش ہے اور جو ممالک بھارت کے ساتھ ہیں وہ سن لیں کہ بھارت سے جنگ ہوئی تو ایک میزائل بھارت پردوسرا حمایت کرنے والے ملک پر جائے گا تو تیار ہیں۔ گزشتہ روز کشمیر پر یوم مزید پڑھیں