بابری مسجد فیصلے پرپاکستانی سیاست دانوں کا ردعمل

Pakistani Politician reaction on Babri Mosque 2019

بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے کے فیصلے پر پاکستانی سیاست دانوں کا ردعمل معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مودی نے انتہاپسند ہندو ریاست کی بنیاد رکھ دی، بابری مسجد پر آر ایس ایس کا نظریہ جیت گیا، بھارتی عدالت کے فیصلے سے وہاں بسنے والی اقلیتوں کو مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آگ اور بھڑک اٹھے گی، شاہ محمود قریشی

FM Pakistan on Babri Mosque - November 2019

شاہ محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکھ خوشی منا رہے ہیں لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد سے متعلق نئی بحث کا آغاز کر دیا، فیصلے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آگ اور بھڑک اٹھے گی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی، کرتارپور مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کیس سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا

Babri Mosque dispute - November 2019

نئی دہلی میں بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے بابری مسجد سے متعلق فیصلہ سنا دیا، عدالت نے سنی سینٹرل وقف بورڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد مندرکو گرا کر تعمیر کی گئَی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی مزید پڑھیں