ایران میں 5 اشاریہ 9 کا شدید زلزلہ؛ 5 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

Earthquake in Iran in November 2019

ايران ميں زلزلے نے تباہی کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ آذربائیجان ميں علی الصبح 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں

مولانا کا دھرنا 7 دن بھی جاری نہیں رہ سکے گا، وزیراعظم

Imran Khan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ’ آزادی مارچ ‘ سے پریشان نہیں اور جے یو آئی (ف) ایک ہفتے کے لیے بھی دھرنا جاری رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ رپورٹ کے مطابق حکومتی اداروں اور اعلیٰ عہدوں پر موجود علما و مشائخ سے ملاقات میں مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم عمران خان کی کوششوں پراظہار تشکر

jawad zareef

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے سعودی عرب کیساتھ قیام امن کی کوششوں پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خطے کے ممالک کو امن اقدامات میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

ثالثی مشن:وزیراعظم کا اہم دورہ سعودی عرب،شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعطم کاخطےمیں اختلافات اورتنازعات کاسیاسی اورسفارتکاری کےذریعےحل پرزور

ریاض: ایران کے ساتھ مصالحت کرانے کا مشن لیے وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے، ریاض پہنچنے پر شاہ خالد ایئرپورٹ کے رائل ٹرمینل پر گورنرریاض نے پر تپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ دورہ پر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں پر گورنر ریاض فيصل بن بندر بن عبد مزید پڑھیں

خطے میں امن کیلئے وزیراعظم کے دورہ ایران و سعودی عرب اہم ثابت ہوں گے، فردوس عاشق

firdous Ashiq Awan

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ایران اور سعودی عرب کے دورے خطے میں امن و استحکام اور اتحاد کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔ اپنی ٹویٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ایران اسلامی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج

Federal Cabinet

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔ وزیراعظم دورہ ایران اور سعودی عرب سے متعلق کابینہ کو آگاہ کریں گے۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سہولت کاری مزید پڑھیں

کشیدگی کم کرانیکا مشن، وزیراعظم کے دورہ ایران، سعودی عرب کے شیڈول جاری

imran Khan meet Hassan Rohani

لاہور: ایران اور سعودی عرب میں مصالحت کرانے کا عزم لیے وزیراعظم عمران خان اتوار کو تہران روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان 13 اکتوبر کو ایران کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کا دورہ علاقائی امن و سلامتی کے منصوبے کا حصہ ہے۔ دورے کے مزید پڑھیں

تہران کے پاس بات چیت کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں، ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف

وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ریاض اور تہران کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایران اور سعودیہ کے درمیان ثالثی کے لیے کوشش کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہم سب عمران خان کے سپاہی ہیں :شاہ محمود قریشی

ملتان: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایران اور سعودی عرب جا رہے ہیں، ہم سب تحریک انصاف کے سپاہی ہیں۔ کشمیرایک دن ضرور آزاد ہو گا ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کومشکل حالات میں حکومت ملی۔ ہم نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ثالثی کیلئےایران اورسعودیہ کا ایک روزہ دورہ

Imran khan

وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پرایران اور سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ ایران اور سعودی عرب کے دوران دونوں ممالک میں کشیدگی کم کرنے پر بات کریں گے۔ وزیراعظم دونوں ممالک کے درمیان امن اور بہترین روابط کیلئے بھی بات چیت کریں گے جبکہ وزیراعظم اپنے مزید پڑھیں