12 ربیع الاول کی مناسبت سے شہروں کےلئیے دبئی حکومت کا اعلان

12 BARI UL AWWAL IN DUBAI 2019

ابوظہبی میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت کیوجہ سے شہریوں کو بڑی رعایت دینے کا اعلان کردیا گیا ، متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے 9 نومبر کو سرکاری تعطیل دی گئی ہے۔ ابوظہبی کے ٹرانسپورٹ سینٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حضرت محمد مصطفیﷺ مزید پڑھیں

فیس بک 5 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ ادا کرنے کا اعلان

facebook

لندن: فیس بک نے برطانیہ کی جانب سے عائد ہونے والا 5 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی انفارمیشن ریگولیٹری نے اعلان کیا کہ فیس بک نے کیمبرج انلائٹیکا کی جانب سے عائد ہونے والے جرمانے کو قبول کرتے ہوئے اسے ادا کرنے کی رضامندی ظاہر کی۔ فیس بک کے بانی مزید پڑھیں

لندن میں منی پورریاست کونسل کے قیام کا اعلان، بھارت سے علیحدگی

Manipur

لندن : بھارتی ریاست منی پور کے مہا راجہ کے نمائندوں نے لندن میں منی پور ریاست کونسل کے قیام کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے بھارت میں ہمارے لئے کوئی جگہ نہیں، ہماری ریاست کو تسلیم کیا جائے۔ مہا راجہ آف منی پور کے نمائندوں نے جلاوطنی میں ریاست مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے باعث کل تمام اسلام آباد کے نجی اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

school vacation

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تمام نجی اسکولز میں آزادی مارچ کے باعث کل چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن عبدالوحید خان کا کہنا ہے کہ دھرنے کے باعث بچوں کی حفاظت کے لیے اسکول میں چھٹی کا فیصلہ کیا گیا، دھرنے کے پیش نظر شہر کے تمام پرائیویٹ اسکولز مزید پڑھیں

برطانیہ میں 12 دسمبر کو عام انتخابات کا اعلان

british election

پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد برطانیہ میں 12 دسمبر کو عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے الیکشن کی درخواست پر ہونے والی ووٹنگ کے حق میں 438 ووٹ ڈالے گئے جب کہ مخالفت میں صرف 20 ووٹ پڑے۔ برطانوی ایوان نمائندگان (ہاؤس آف کامنز) سے پاس کردہ مزید پڑھیں

جاپان کا پاکستان میں پناہ گزینوں کیلئے 21 لاکھ ڈالرامداد دینے کا اعلان

japan and pakistan

جاپان نے پاکستان میں پناہ گزینوں اور ان کے میزبان اداروں کے لیے 21 لاکھ ڈالر (32 کروڑ 56 لاکھ روپے) دینے کا اعلان کردیا۔ مذکورہ فنڈنگ سے خیربختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں پناہ گزینوں کی تعلیم، طبی سہولیات، پانی دیگر امور پر خرچ کیے جائیں گے۔ اس حوالےسے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

نریندرمودی کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست مسترد

modi

وزیر خارجہ شاہ محمود قریسی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے نئی دہلی کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی حکومت نے 28 اکتوبر کو پاکستان سے بھارتی وزیر اعظم کے 29 اکتوبر کو سعودی عرب میں ہونے والے عالمی کاروباری کانفرنس کے مزید پڑھیں

چلی میں10لاکھ افراد کا شدید احتجاج، صدرنےکابینہ کو برطرف کردیا

چلی میں حکومتی اقدامات کے خلاف 10 لاکھ سے زائد افراد کے شدید احتجاج کے بعد صدر سباسٹین پنیرا نے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے کابینہ کو برطرف کرنے کا اعلان کر دیا۔ چلی کے صدر سباسٹین پنیرا نے کابینہ کی برطرفی کا اعلان گزشتہ روز لاکھوں افراد کے پرامن احتجاج کے بعد کیا جن کا مزید پڑھیں

امریکا کا شام میں اضافی فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان

یروت: امریکا نے شام میں تیل تنصیبات کی حفاظت کیلئے اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی منصوبے کی دوبارہ بحالی شام کی ڈیموکریٹک فورس (ایس ڈی ایف) کے تعاون سے کی جائے گی جو شمالی شام میں آئل تنصیبات کو داعش اور مزید پڑھیں

قطرنے بین الااقوامی ہوائی اڈےکی بڑے پیمانےپرتوسیع کااعلان کردیا

دوحہ : قطر نے بین الااقوامی ہوائی اڈے کی بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کردیا ،سنہ 2022میں ورلڈ کپ کی میزبانی کےلیے تیار خلیجی ریاست ( قطر) کو سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کا استقبال کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا کام آئندہ سال شروع کیا جائے گا مزید پڑھیں