چوہدری الٰہی کی مولانا سے چوتھی ملاقات

maulana and pervaiz illahi

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کا وزیر اعظم عمران خان اور مولانا کے درمیان کردار کامیاب ہو سکتا ہے ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا کے تمام مطالبات پورے نہیں ہو سکتے، قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ نہیں مانا جا سکتا، انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔ اس سلسلے میں اپوزیشن کی مزید پڑھیں

سیکورٹی کے باعث دیگرصوبوں سے پولیس نفری بھی اسلام آباد بلوا لی گئی

police nafri in islamabad for azadi march

اسلام آباد: لاہور سے 500 ریلوے پولیس ملازمین کو اسلام آباد بھجوا دیا گیا ہے، زیرو پوائنٹ اور ریڈ زون جانے والے راستوں پر نفری الرٹ کر دی گئی ہے آزادی مارچ کے پیش نظر سیکورٹی معاملات کو کنٹرول کرنے کے لیے دیگر صوبوں کی پولیس نفری بھی اسلام آباد پہنچ گئی ہے، ریڈ زون مزید پڑھیں

وزیردفاع پرویز خٹک کی زیرصدارت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا

pervaiz khattak

اسلام آباد: پرویزخٹک کی زیرصدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں کور کمیٹی فیصلوں کی روشنی میں لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی ۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیرصدارت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا۔ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ اجلاس میں موجودہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس 5 نومبر کو طلب، آٹھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا

wafaqi cabinet

اسلام آباد: وزیراعظم نے منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، جس کا آٹھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کو مزید پڑھیں

حکومت نے معاہدہ توڑ دیا؛ ہم اب بھی عمل کررہے ہیں، فضل الرحمان

fazal ur rehman

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کادھرنے کے شرکا سے خطاب: مولانافضل الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماراہدف صرف موجودہ حکومت ہے۔ حکومت کومستعفی ہونے کے لیے 2 دن کی مہلت دی، ڈی چوک تک جانا ہماری منزل نہیں ہے، پہلےحکومت اپنی آئینی اور قانونی حیثیت ثابت کرے، حکومت نےسارے مزید پڑھیں

حکومت اپنے لب ولہجہ درست کرے، ہماری لیڈر شپ اپنے موقف پرقائم ہے، اکرم درانی

akram durani

اکرم درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رہبر کمیٹی اورہماری لیڈر شپ اپنے موقف پرقائم ہے اورکمیٹی برقراررہے گی اکرم درانی نے حکومتی سیاست دانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے لب ولہجہ کودرست کرلیں، حکومتی کمیٹی سے رابطہ کرنے میں کوئی عار نہیں۔ کوئی بھی غیرآئینی اقدام اٹھایا گیا مزید پڑھیں

عمران صاحب عوامی رائےکے سامنے کھڑے ہونےکی حماقت نہ کریں، ترجمان ن لیگ

maryam aurangzeb

اسلام آباد: مریم اورنگزیب کی حکومت پرسخت تنقید، عمران صاحب عوامی رائےکےسامنےکھڑےہونےکی حماقت نہ کریں، وہ گھرجائیں رہبرکمیٹی کی ٹیم کے آزادی مارچ سے متعلق ردعمل پر سخت تنقید کرتے ہوئے ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب آپ کی نااہلی اورنالائقی نےملک کولاک ڈاون کردیا ہے۔ روٹی، روزگار، کاروباراورصنعت بند ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ورلڈ بینک کے صدر کی ملاقات، معاشی صورتحال پربھی تبادلہ خیال

pm meets world's president

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپس نے ملاقات کی ہے، جس میں پاکستانی معیشت کے استحکام اور اس کے لیے اہم اصلاحات کی ضرورت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ورلڈ بینک حکام اور حکومتی وفد شریک ہوا، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ہمارا دھرنا ہوکے رہےگا، مولانا فضل الرحمان

fazal ur rehman

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں آزادی مارچ جلسہ ملتوی نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا یہ ہمارا پروگرام ہے ہم فیصلہ کریں گے کیا کرنا ہے؟ سب اسلام آباد کی طرف رخ کریں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

اے ایس ایف اہلکاروں کی مسافروں سے بدتمیزی، منیجر سمیت پوری ٹیم معطل

asf team suspended

اسلام آباد: اے ایس ایف اہلکاروں کی نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں سے بد اخلاقی پر منیجر اور ڈیوٹی ٹرمینل منیجر کو معطل کردیا گیا، وزیرِاعظم عمران خان کے نوٹس لینے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ اے ایس ایف اہلکاروں کی جانب سے مسافروں سے بد اخلاقی کے واقعے پر وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں