سردار خان نیازی کا ضیا شاید کے ساتھ آزادی مارچ سے متعلق سوال و جواب کا مکالمہ

sardar khan niazi and zia shahid

ایڈیٹر پاکستان اسلام آباد سی ای او – روز نیوز سردار خان نیازی کا چیف ایڈیٹر خبریں ضیا شاہد کے ساتھ آزادی مارچ کے بارے میں سوال و جواب پر مشتمل ٹی وی پروگرام برائے راست مکالمہ دیکھئے آج رات 8 بج کر 5 منٹ پرصرف چینل 5 پر.

فوج کے خلاف غلط تاثر گیا ہے اسے درست کرنے کی کوشش کریں، چوہدری شجاعت حسین

ch sujaat and fazal ur rehman

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ کا معاملہ پرخصوصی بات چیت اور ہداہت، معاملہ افہام و تفہیم کے ساتھ حل کریں چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور آزادی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سیکورٹی کے باعث دیگرصوبوں سے پولیس نفری بھی اسلام آباد بلوا لی گئی

police nafri in islamabad for azadi march

اسلام آباد: لاہور سے 500 ریلوے پولیس ملازمین کو اسلام آباد بھجوا دیا گیا ہے، زیرو پوائنٹ اور ریڈ زون جانے والے راستوں پر نفری الرٹ کر دی گئی ہے آزادی مارچ کے پیش نظر سیکورٹی معاملات کو کنٹرول کرنے کے لیے دیگر صوبوں کی پولیس نفری بھی اسلام آباد پہنچ گئی ہے، ریڈ زون مزید پڑھیں

مولانا خود وزیراعظم ہاؤس جا کرعمران خان کو نہیں گھسیٹیں گے بلکہ لوگوں کے جذبات یہ ہیں، بلاول بھٹو

bilawal bhutto in bahawalpur

بہاولپور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر محاذ پر فیل ہو رہی ہے، عوام کہہ رہے ہے ناکام حکومت کا بوجھ ہم کیوں اٹھائیں بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت ہر محاذ پر فیل ہو رہی ہے، عوام کہہ رہے ہے مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے بانی نے نیلم منیر کا دل توڑ دیا

آزادی مارچ کے بانی نے نیلم منیر کا دل توڑ دیا کراچی : ا داکارہ نیلم منیر نے سماجی راطبے کی سائیٹ انسٹا گرام پر ملک میںچل رہی سیاسی کشمش کے حوالے سے کہا کہ ان کا دل مولا نا فضل الرمان کا عمران خان سے استعفی مانگنے پر ٹوٹ گیا ہے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی توایکشن ہوگا، رہبرکمیٹی

rehbar commettee islamabad press conference

اسلام آباد: رہبرکمیٹی کی ٹیم نے آزادی مارچ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اتنی لاچارنہیں کہ یہ آئیں پر قبضہ کرلیں گے، حکومت تصادم نہیں چاہتی، ہم پرامن اندازسے معاملات کوحل کرناچاہتے ہیں. اسلام آباد میں رہبر کمیٹی ٹیم کی جانب سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزخٹک نے کہا کہ تمام مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں وزارت داخلہ کو تیاررہنے کی ہدایت

IMRAN KHAN

وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں وزارت داخلہ کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔ گزشتہ روز آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ اپوزیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

معاہدہ توڑا تو یہ حکومت ہے کوئی مذاق نہیں، پرویز خٹک

pervez khattak

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کی میڈیا سے گفتگوکی اورکہا کہ حکومت نے معاہدہ کی پاسداری کرتے ہوئے ان کے راستے نہیں روکے، پورا پاکستان دیکھ رہا ہے کون معاہدے کی پاسداری کررہا ہے یا کون توڑ رہا ہے مذاکراتی کمیٹی سربراہ پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی غلط مزید پڑھیں

70سال گزرنے کے باوجود شفاف انتخابات نہیں کراسکے، بلاول بھٹو

azadi march

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاآزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کس قسم کی آزادی ہےکہ70سال گزرنے کے باوجود شفاف انتخابات نہیں کراسکتے۔ بلاول بھٹو نے آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام صرف جمہوریت کو مانتی ہے۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شرکاء نے نماز جمعہ ادا کی لی، جے یو آئی کا احتجاجی جلسہ اسلام آباد میں موجود

azadi march

ر اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اسلام آباد میں موجود ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر H-9 کے میٹرو گراؤنڈ میں واقع جلسہ گاہ میں جے یو آئی کا احتجاجی جلسہ جاری ہے۔ اسٹیج پر مولانا فضل الرحمن، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی مزید پڑھیں