ایران میں تیل کے مزید ذخائردریافت

ایران کے صدر حسن روحانی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی صوبے خوزستان کے شہر یزد سے تیل کے کنوئیں برآمد ہوئے ہیں جن سے 50 بیرل خام تیل کا اضافہ ہوجائے گا اور یہ ایران کا دوسرا بڑا تیل کا ذخیرہ ہوگا۔ اس موقع پر صدر حسن روحانی نے امریکی مزید پڑھیں

ڈھاکہ میں سمندری طوفان، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بنگلہ دیش کے شہرڈھاکہ میں سمندری طوفان بلبل بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ ہزاروں مکانات تباہ اور 5 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا سمندری طوفان بلبل مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آگ اور بھڑک اٹھے گی، شاہ محمود قریشی

FM Pakistan on Babri Mosque - November 2019

شاہ محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکھ خوشی منا رہے ہیں لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد سے متعلق نئی بحث کا آغاز کر دیا، فیصلے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آگ اور بھڑک اٹھے گی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی، کرتارپور مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کیس سے متعلق بڑا فیصلہ آگیا

Babri Mosque dispute - November 2019

نئی دہلی میں بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے بابری مسجد سے متعلق فیصلہ سنا دیا، عدالت نے سنی سینٹرل وقف بورڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد مندرکو گرا کر تعمیر کی گئَی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کی مناسبت سے شہروں کےلئیے دبئی حکومت کا اعلان

12 BARI UL AWWAL IN DUBAI 2019

ابوظہبی میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت کیوجہ سے شہریوں کو بڑی رعایت دینے کا اعلان کردیا گیا ، متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے 9 نومبر کو سرکاری تعطیل دی گئی ہے۔ ابوظہبی کے ٹرانسپورٹ سینٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حضرت محمد مصطفیﷺ مزید پڑھیں

گٹار کی شکل میں بنائے جانے والا دنیا کا مشہور ترین 36 منزلہ ہوٹل

World's Famous Guitar Hotel in America - November 2019

فلوریڈا میں ہالی ووڈ کی زمین پر قائم ہونے والے 36 منزلہ ہوٹل کو گٹار کی طرح بنایا گیا، اس میں 1200 کمرے جبکہ 3 ہزار سے زائد مختلف گیمز ٹیبلز ہیں اور 7 ہزار کرسیاں بھی لگائی گئیں۔ فلوریڈا میں ہالی ووڈ کی زمین پر قائم ہونے والے 36 منزلہ ہوٹل کو گٹار کی مزید پڑھیں

ایران میں 5 اشاریہ 9 کا شدید زلزلہ؛ 5 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی

Earthquake in Iran in November 2019

ايران ميں زلزلے نے تباہی کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ آذربائیجان ميں علی الصبح 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ پر2 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد

Penalty on Donald Trump in November 2019

نیویارک میں صدر ٹرمپ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے ذریعے خیراتی فنڈز کے ذاتی استعمال کا اعتراف بھی کیا تھا جس پر جج سالیئن اسکارپُلا نے صدر پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ نیویارک کی عدالت میں ٹرمپ کے خیراتی ادارے کے فنڈز کے غلط استعمال کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں دو ریاستوں میں لگی آگ بجھانے ایک ہزار فائرانجن پہنچ گئے

Fire in Melbourne - November 2019

آسٹریلیا کی دو ریاستوں سڈنی اوربرسبن کے درمیان 80 مقامات میں لگی آگ پر قابو ہوگئی، ایک ہزار فائر انجن آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آسٹریلیا کی دو ریاستوں سڈنی اوربرسبن کے درمیان 80 مقامات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے، 1 ہزار فائر انجن اور 100 سے زیادہ مزید پڑھیں

برقینو فاسو میں نامعلوم افراد کی ایک بس پرفائرنگ، 37 افراد ہلاک جبکہ 60 زخمی

firing on bus

افریقی ملک برقینو فاسو میں نامعلوم افراد نے کینیڈین گولڈ مائن کمپنی کی بس پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 37 افراد کو ہلاک جب کہ 60 زخمی ہوگئے برقینو فاسو میں نامعلوم افراد نے کینیڈین گولڈ مائن کمپنی کی بس پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 37 افراد کو ہلاک مزید پڑھیں