ہم نواز شریف کی قیادت میں کشمیر فتح کرینگے، شہباز شریف

shabaz sharif

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کی عوام جلد ان کے قائد نواز شریف کی قیادت میں کشمیر فتح کرے گی۔ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شمالی آئرلینڈ کے مسئلے کو پوری مزید پڑھیں

رانجھا رانجھا کے عمران اشرف کی فلم انڈسٹری میں انٹری

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت اداکار عمران اشرف نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’رانجھا رانجھا کردی‘ میں ’بھولے‘ کا کردار نبھاتے ہوئے بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے اور لوگوں کے دل جیت لیے۔ اداکار عمران اشرف نے اپنے مداحوں کو ایک خوشخبری سنائی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اب مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کے ٹیسٹ تسلی بخش قرار

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں سابق صدر آصف علی زرداری کا علاج جاری ہے، ڈاکٹروں نے گزشتہ روز لیے گئے ٹیسٹ کے نتائج کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا پمز ہسپتال اسلام آباد کے کاڈریک وارڈ میں علاج جاری ہے، مزید پڑھیں

برطانیہ میں کنٹینر سے لاشیں ملنے سے متعلق تفتیش جاری

لندن: برطانیہ کے علاقے ایسکس میں کنٹینر سے لاشیں ملنے کے حوالے سے ڈرائیورسے تفتیش جاری ہے۔ مرنے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاکتیں کنٹینر کا درجہ حرارت منفی 25 ڈگری تک گرنے کی وجہ سے ہوئیں. برطانوی میڈیا کے مطابق پچیس سالہ ڈرائیور کا تعلق پورٹا ڈاؤن مزید پڑھیں

برطانیہ میں کنٹینرسے 39 افراد کی لاشیں برآمد

برطانیہ کی کاؤنٹی اسیکس میں کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایسٹرن ایوینیو کے واٹر گلیڈ پارک کے پاس کنٹینر سے ملنے والی لاشوں کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولنسز کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شمالی آئرلینڈ سے تعلق مزید پڑھیں

بوسنیا کے ایک گاؤں میں رہائش پذیر خاتون کا لال رنگ سے لگاؤ

بوسنیا کی زوریکا ریبرنیک گزشتہ 40 سال سے سرخ لباس پہن رہی ہیں۔ بوسنیا: بوسنیا کے ایک گاؤں میں رہائش پذیر خاتون زوریکا ریبرنک ایک عرصے سے سر سے پیر تک سرخ لباس میں ملبوس رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے گھر کی ہر شے سرخ رنگت کی ہے۔ وہ زندگی بھر سرخ رنگت مزید پڑھیں

بھارتی اقدامات خطےکوجنگ کی جانب لےجائیں گے، راجا فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیرراجا فاروق حیدرکا کہنا ہے کہ بھارتی اقدامات خطے کو جنگ کی جانب لے جائیں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کی۔ راجا فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی جانب مزید پڑھیں

مذاکراتی کمیٹی، جے یو آئی ف کےدرمیان ہونےوالےمذاکرات منسوخ

حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور جے یو آئی ف کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ ہو گئے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے آج ملاقات کرنا تھی جسے اب منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کرے گی۔ مزید پڑھیں

بوکھلاہٹ کاشکاربھارت خطے کاامن تباہ کررہاہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بوکھلاہٹ کا شکار بھارت خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے جھوٹا دعویٰ کر کے بالا کوٹ پر حملہ کیا تھا لیکن بالا کوٹ حملے سے مزید پڑھیں

ماہرہ خان5ملین فالوورزکےساتھ پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی،انسٹاگرام

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں جنہیں انسٹاگرام پر 5 ملین لوگوں نے فالو کیا۔ سوشل میڈیا موجودہ دور میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہنے کا سب سے طاقتور میڈیم ہے جس کے ذریعے نا صرف پرستار اپنے پسندیدہ اسٹارز سے متعلق ہر بات سے باخبر رہتے ہیں مزید پڑھیں