فردوس عاشق اعوان نے 12ربیع الاول کے موقع پرمسلمانوں کو مبارکباد

اسلام آباد میں فردوس عاشق اعوان نے حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آقاکریمﷺ کی حیات طیبہ ایک کامل نمونہ ہے، ان کی ذات اطہر ہمارے لیے رہنمائی اور دنیاوآخرت کی نجات کا ذریعہ ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان نے سکھ قوم کے دلوں کو فتح کیا ہے، نوجوت سنگھ سدھو

نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپورکی افتتاحی تقریب میں کہا کہ 72 سال میں سکھ کمیونٹی کی آواز کسی نہیں سنی، کرتارپور راہداری کا منصوبہ ایک نیک وزیراعظم عمران خان نے پایہ تکمیل تک پہنچایا نوجوت سنگھ سدھو کا کرتارپورکی تقریب سے کہا ہےکہ کچھ عمران خان جیسے لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ بنایا کرتے ہیں مزید پڑھیں

بابا گرو نانک نے اپنی زندگی لوگوں میں محبت بانٹنے میں گزاری، نورالحق قادری

وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابا گرونانک کی تعلیمات انسانیت کی خیر کیلیے ہے نورالحق قادری کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب سے کہا ہے کہ بھارت اور دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتاہوں، عمران خان نےجوسکھ کمیونٹی کے ساتھ وعدہ کیا وہ انھوں مزید پڑھیں

آج محبت کی راہداری کا افتتاح ہوا ہے؛ آج کا دن تاریخی دن ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں اپنے گریبانوں میں دیکھنا ہے، امریکا،برطانیہ اوریورپ سے آکرپاکستانیوں کی مہمان نوازی دیکھیں، باباگرونانک نے محبت کا پیغام دیا، محبت کےبیج بوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تقریب میں کہا کہ آج محبت کی راہداری کا افتتاح مزید پڑھیں

انسداد منشیات عدالت نے رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

انسداد منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی . لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔رانا ثناء اللہ نے منشیات کا کااروبارکرنے کا اعتراف کرلیا، اے این ایف کا دعویٰ . اے این ایف کے پراسیکیوٹر رانا انعام نے عدالت میں مزید پڑھیں

حرا مانی کا بچوں کے جوکر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

پاکستانی اداکارہ حرا مانی اور معروف کامیڈین مانی (سلمان ثاقب شیخ) کے صاحبزادے مزمل اور ابراہیم ہالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’جوکر‘‘ سے بہت زیادہ متاثر ہوئے۔ پاکستانی ادکارہ اپنے صاحبزادوں کے ساتھ سینیما میں ہالی ووڈ فلم جوکر دیکھ کر آئیں جس کے بعد اُن کے دونوں صاحبزادے مرکزی مزید پڑھیں

پاکستان، کیوبا کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

cuba and pakistan

پاکستان اور کیوبا کے درمیان سرکاری اور سفارتی پاسپورٹ کے لیے ویزا کی ضرورت کو ختم کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کیوبا کے نائب صدر روبرٹو مورالس اوجیدا سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

نوازشریف کو کچھ ہوا توذمہ داری وزیراعظم کی ہوگی، احسن اقبال

ahsan iqbal

پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر ا احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے انتقام اور نفرت کی وجہ سے نواز شریف اس حال کو پہنچے ، اگر نواز شریف کی صحت کو کوئی نقصان پہنچاتو براہ راست ذمہ داری عمران خان پر ہوگی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: انصارالاسلام پر پابندی کا نوٹیفکیشن بظاہرغیرموثر ہے

PABANDI

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی سے متعلق ریمارکس دیے ہیں کہ میری رائے کے مطابق اس پابندی کا نوٹیفکیشن ہی غیرموثر ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے معاملے پر وزارت داخلہ کے افسر کو کل(منگل) کو عدالت طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ مزید پڑھیں

شام میں امریکی آپریشن سے داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی ہلاک

abu bakar baghdadi

شام میں امریکا کے فوجی آپریشن کے نتیجے میں کالعدم دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس سے ’ایک اہم بیان‘ جاری کریں گے اور اس حوالے سے شام، عراق اور ایران میں موجود ذرائع کا کہنا تھا کہ امریکی آپریشن مزید پڑھیں