ملتان میں چوروں کی انوکھی چوری ،اسکول کے رزلٹ لے اڑے

ملتان: چوروں نے اب طلبہ کی رزلٹ چرانا بھی شروع کر دیا،ملتان میںجامعہ زکریا یونیورسٹی سے ریکارڈ ،چیکس اور پرائز بانڈز چوری ہو گئے ،وزیراعظم ٹیوشن فیس اسکیم کے چیکس اور پرائز بانڈز بھی چوری کر لیے گئے ،یہی نہیں چور اسکول آف اکنامکس کی الماریوں سے 79 طلبہ کے رزلٹ بھی لے اڑے ، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو کو جلادیا

گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو کو جلادیا گوجرانوالہ:(یکم نومبر 2019) گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو کو جلادیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کےمحلہ امیر پارک میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو نیلم کو آگ لگائی ۔ متاثرہ خاتون نیلم کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا،لیکن وہ مزید پڑھیں

امریکہ میں خاتون کے پیٹ سے لیپ ٹاپ نکل آیا

امریکہ میں خاتون کے پیٹ سے لیپ ٹاپ نکل آیا کیلی فو ر نیا: امریکی خاتون نے 60 ڈالر بچانے کے لیے ایسا کارنامہ کر دیا کہ اپ جان کر حیران ہو جایں ، امریکی صحافی خاتون نے سامان کے ٹیکس کو بچانے کے لیے سامان کو پیٹ میں چھپا لیا اور خود کو حاملہ مزید پڑھیں

مسلسل 2 ماہ تک سونے والی لڑکی

بہت سے لوگوں کو ایسی بیماری ہوتی ہے جس میں انہیں رات میں نیند نہیں آتی اور وہ سونے کی کوشش کریں بھی تو بھی وہ سو نہیں پاتے، مگر ہم آپ کو ایک ایسی لڑکی کے بارے میں بتائیں گے جو کہ لگاتار دو ماہ تک سو سکتی ہے۔ کولمبین ٹاؤن کی 17 سالہ مزید پڑھیں

موبائل میں مگن لڑکی بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

girl-busy-in-mobile

میڈریڈ: اسپین میں ٹرین اسٹیشن پر بیٹھی اپنی گاڑی کا انتظار کرنے والی لڑکی موبائل استعمال کرنے میں اس قدر مصروف تھی کہ وہ پٹریوں‌ پر گر گئی۔ انٹرنیٹ پر عوامی آگاہی کے لیے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی اپنی ٹرین کے انتظار میں اسٹیشن پر بیٹھی موبائل مزید پڑھیں

موسم کا حال بتانے والی برطانوی نیوز کاسٹر اچانک اسکرین سے غائب ہوگئیں

news caster

لندن: موسم کا حال بتانے والی برطانوی نیوز کاسٹر اچانک اسکرین سے غائب ہوئیں اور چند لمحوں میں‌ اُن کی واپسی ہوئی جس کے ساتھ کپڑوں‌ کا رنگ بھی تبدیل نظر آیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے وابستہ موسم کا حال بتانے والی نیوز کاسٹر اچانک لائیو نشریات کے دوران جزوی طور پر غائب ہوئیں اور مزید پڑھیں

دنیا کے خوفناک ترین بھوت بنگلے کا دورہ کرنے پر 20 ہزار ڈالر کاانعام

سین ڈیاگو میں واقع دنیا کا سب سے خوفناک ترین بھوت بنگلہ ’میک کامے مینور‘ کا دعویٰ ہے کہ جو شخص اس خطرناک بھوت بنگلے کے اندر جا کر وہاں کا مکمل دورہ کرکے واپس آئے گا تو اسے 20 ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔ مختلف ممالک میں لوگوں کی تفریح کے مزید پڑھیں

گھر سے زیادہ خوبصورت باتھ روم

موجودہ دور میں لوگ خوبصورت اور لگژری گھر بنانے کا شوق رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کچھ شوقین لوگ گھر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ کر دیتے ہیں لیکن ہم آپ کو ایسی خاتون کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے باتھ روم کی انتہائی خوبصورتی سے تزئین آرائش کی ہے۔ مزید پڑھیں

10 ہزار سال کا حساب صرف 3 منٹ میں

10 ہزار سال کا حساب صرف 3 منٹ میں گوگل سے وابستہ ماہرین کی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اپنا ’’سائیکامور‘‘ کوانٹم کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے، صرف 200 سیکنڈ میں وہ حساب لگایا ہے جسے مکمل کرنے میں موجودہ طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کو بھی 10 ہزار سال لگ جائیں گے۔ گوگل مزید پڑھیں

دو سے زائد بچوں کے والدین پر سرکاری ملازمت کے دروازے بند

دو سے زائد بچوں کے والدین پر سرکاری ملازمت کے دروازے بند بھارتی ریاست آسام کی حکومت نے دو سے زائد بچوں کے والدین پر سرکاری ملازمت کے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے فیصلہ کیا کہ جس شہری کے دو سے زائد بچے ہوں گے وہ سرکاری ملازمت مزید پڑھیں