انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی میچ برابر ہوگیا

گلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں ہرا دیا۔ انگلینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز بھی دو کے مقابلے میں تین میچوں سے جیت لی اورانگلینڈ نے سپر اوور میں 17 رنز بنائے، کیویزصرف آٹھ رنز بناسکے۔ انگلینڈ میں کھیلے گئے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں

پشاور میں نیشنل گیمز کا میدان سج گیا

پشاور میں نیشنل گیمز کا میدان اسپورٹس کمپلیکس سج گیا، صوبے کے وزیراعلیٰ نے خصوصی طور پر شرکت کی اور گیمز کا افتتاح کیا، صوبائی حکومت کی جانب سے کھیل کے فروغ کے لیے بھی بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔ نیشنل گیمز میں ملک بھر سے دس ہزار سے زائد مردوخواتین کھلاڑی شریک ہوں گے، مزید پڑھیں

کاکا، لوئس، کارلس نکولز فٹبالرز کراچی پہنچ گئے

Kaka and Figu arrived in Karachi

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز آج کراچی پہنچ گئے۔ کاکا، لوئس، کارلس اور نکولز فٹبالرز کا کراچی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراستقبال کیا گیا، سندھی روایتی ٹوپی پہنائی گئی. پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے چاروں فٹبالرز آج کراچی اور کل لاہور میں ایکشن دیکھائیں گے۔ فرانس کے سابق فٹبالر نکولز انیلکا نے کہا کہ انہیں مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی

Australia won 3rd T20 match against Pakistan - November 2019

آسٹریلیا میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر قومی ٹیم نے صرف 107 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ڈیوڈ وارنر مزید پڑھیں

پرتھ میں جاری تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 107 رنز درکار

آسٹریلیا: پرتھ میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دے دیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز امام الحق اور کپتان مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی آج تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پرتھ میں پریکٹس جاری

pakistan vs australia 3rd t20

پرتھ: آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان کل کھیلے گا ، قومی ٹیم آج پریکٹس کرے گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کل میچ ہوگا۔ بابراعظم تیسراٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پر عزم ہیں، آوٹ آف فارم فخرزمان اور آصف علی کی کارکردگی ٹیم کے لیے درد سر بنی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر سے 250 ملازمین کو بغیر تنخواہ دیئے نوکریوں سے فارغ کر دیا لاہور: تفصیلات کے مطابق دو ہفتے گزرنے کے باوجود ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ راولپنڈی ریجن کے کیور یٹر واجد حسین انتقال کر گئے ، ان کو تین ماہ سے تنخواہ ادا نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں

آسٹر یلیا نے پا کستان کو دوسرے ٹی ٹوئینٹی میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی

آسٹر یلیا نے پا کستان کودوسرے ٹی ٹوئینٹی 7 وکٹوں سے شکست دیدی،سیریز میں ایک صفر کی بر تر ی حاصل  کرلی۔ ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر اوپنر کی حیثیت سے فخرزمان کے ساتھ اننگز کاآغاز کیا لیکن فخرزمان صرف 2 رنز بنا آوٹ ہوگئے۔  فخر کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں کھیلا گیا پہلا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا

pak vs aus t20 match

سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا آسٹریلیا میں کھیلا گیا پہلا میچ بارش کے باعث 15 اوورز تک محدود کردیا گیا اور پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 115 رنز بنائے اور یوں ڈی ایل میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو جیت کے مزید پڑھیں

پاکستان آکرکرکٹ کھیل کربہت اچھا لگ رہا ہے، کپتان جہاں آرا

captain jahan ara

لاہور: بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان جہاں آرا نے کہا کہ بہترین سیکیورٹی انتظامات سے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ہوئی، لاہور میں بہت پیار ملا اور اچھی کرکٹ کھیلنے کو ملی بنگلادیش اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیموں نے سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا، جہاں ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی علی عامر ملک مزید پڑھیں