کراچی: ایئرپورٹ پر پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں لگی آگ بے قابو

واقعہ کے بعدعمارت میں موجود تمام افراد بحفاظت نکال لیا گیا ، جس کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا کراچی پی آئی اے ٹاؤن شپ کی ریذیڈنٹ انجینیرنگ عمارت میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی جس کے بعد شہر بھر میں موجود فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئی مزید پڑھیں

مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

مزدور کی کم از کم اجرت چودہ ہزار روپے مقرر ، یوریا کھاد چار سو اور ڈی اے پی کھاد کی بوری تین سو روپے سستی ، صنعتوں کیلئے دو ہزار سے زائد مشینوں پر کسٹم ڈیوٹی تین فیصد کرنے کی تجویز اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ پیش مزید پڑھیں

اپوزیشن نے آئندہ مالی سال کا بجٹ مسترد کر دیا

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کو الفاظ کا گورکھ دھندا قرار دے دیا، خورشید شاہ کہتے ہیں بجٹ عوام دوست نہیں، سراج الحق کے مطابق غریب کیلئے صرف موت سستی ہوئی، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نئے میزانئے میں عوام کے لئے کچھ بھی نہیں، شیخ رشید نے اعداد و شمار کو ہی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے: شہباز شریف

شہباز شریف نے بتایا ملاقات کے دوران وزیراعظم اور ان کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔ وزیراعظم نے کہا دل 25 اور عمر 66 سال ہے لندن: ہارلے اسٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ان کی ملاقات نواز شریف سے ہوئی ہے۔ ان کی طبیعت میں بہتری آئی مزید پڑھیں

عمران خان کا پاناما لیکس پر احتجاج کیلئے فنڈ ریزنگ کا اعلان

عمران خان پیسے اکٹھے کرنے کی مشین بن گئے، کہتے ہیں مخالفین نے میرا نام اے ٹی ایم ٹھیک ہی رکھا ہے، کپتان نے یہ بھی بتا دیا کہ کون سیاسی اور کون غیرسیاسی ہوتا ہے، فضل الرحمن پر بھی تنقید کے تیر چلا دیئے۔ لاہور: شوکت خانم اور نمل کالج کے بعد عمران خان مزید پڑھیں

میدانی علاقے پھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے

میدانی علاقوں میں گرمی پھر انتہاؤں کو چھونے لگی، دادو اور نوابشاہ میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچ گیا، لاہور میں 44 درجے گرمی نے شہریوں کے ہوش اڑائے رکھے۔ لاہور: ملک کے بیشتر میدانی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اندرون سندھ سورج دن بھر قہر برساتا رہا۔ دادو اور نوابشاہ مزید پڑھیں

لیہ میں کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی ، القاعدہ کے 6 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد چوبارہ میں انگورا گوٹ فارم کے قریب مقابلے میں مارے گئے ، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں ، دو فرار ہونے میں کامیاب لیہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، مقابلہ میں کالعدم تنظیم کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک ، دو فرار ہونے میں کا میاب ۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

کراچی :موسیٰ کالونی میں رینجرز کی کارروائی ، پانچ مشتبہ گرفتار

تین سو وارداتوں میں ملوث ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا ، سرجانی ٹائون میں فائرنگ سے میاں بیوی زخمی کراچی کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں رینجرز نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، پولیس نے تین سو وارداتوں میں ملوث ملزم کو دھر لیا ۔ سرجانی ٹاؤن میں مزید پڑھیں

مری :رشتہ کے تنازع پر جلائی جانے والی لڑکی دم توڑ گئی

ماریہ سکول سے واپس آ رہی تھی کہ راستے میں ملزم شوکت نے اسے آگ لگا کر کھائی سے نیچے پھینک دیا تھا مری میں رشتہ کے تنازع پر جلائی جانے والی لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی ، ماریہ کو گزشتہ روز رشتہ کے تنازع پر آگ لگا کر گہری کھائی میں پھینک دیا مزید پڑھیں