کراچی :ایم کیو ایم کی ہڑتال کی کال کے باوجود شہر کے حالات معمول پر

سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ، شہر کے حالات ہڑتال کی اپیل کے باوجود پرامن ، رینجرز کی جانب سے شہریوں کو تحفظ دینے کی یقین دہانی کراچی کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف یوم احتجاج اور ہڑتال کی اپیل پرحالات پرامن ہیں ۔ زندگی مزید پڑھیں

سرگودھا :جوتوں کی دکان میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان خاک

آگ نصف شب کے قریب لگی ، دو دکانوں کو بھی معمولی نقصان ہوا ، ریسکیو کی چار گاڑیوں نے کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا سرگودھا شہر کے اہم با رونق تجارتی مرکز کارخانہ بازار میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ نصف شب مزید پڑھیں

کراچی :فاروق ستار کے گھر چھاپوں کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج کا اعلان

پر امن احتجاج آئینی ، قانونی حق ہے ، احتجاج کی اپیل کر کے اپنا قانونی حق استعمال کیا :رابطہ کمیٹی کراچی میں رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کرنے کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے ، اس حوالے سے کارکنوں نے علاقے مزید پڑھیں

کوئٹہ :نامعلوم افراد کی فائرنگ ، پرنسپل یونیورسٹی لا کالج جاں بحق

بیرسٹر امان اللہ گھر سے یونیورسٹی جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ، موقع پر دم توڑ دیا کوئٹہ میں پرنسپل لا ء کالج کے پرنسپل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ، وکلاء واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ، مزید پڑھیں

ملتان :بس کی ٹکر سے خوفزدہ نہر میں کودنے والا بچہ نہ مل سکا

وہاڑی چوک کے قریب ہیڈ نوبہار میں سات سالہ افضل نے تیز رفتار بس سے خوفزدہ ہوکر نہر میں چھلانگ لگا دی ، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ملتان ملتان میں 7 سالہ بچے نے بس سے ڈر کر نہر میں چھلانگ لگالی ، بچے کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ، ملتان وہاڑی چوک مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کا چودہ روزہ ریمانڈ

نیب نے ریمانڈ پورا ہونے پر ملزم کو عدالت میں پیش کیا ، فرمائش پر چار رشتہ داروں اور وکلا کو بھی ملنے کی اجازت دے دی گئی کوئٹہ عجب کرپشن کے غضب کیس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو مزید چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے سپرد کردیا گیا مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار،سرکی قیمت10لاکھ مقرر تھی

پشاور : انسداد دہشت گردی کے خصوصی محکمے نے کوہاٹ میں کارروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد گلاب شیر کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد کے سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔ پشاور پولیس اور سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر کوہاٹ کے نواحی علاقے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نےزکوةکانصاب جاری کردیا

کراچی:اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیاہے۔ اکاؤنٹس میں پینتیس ہزار پانچ سو ستاون روپے رکھنےوالوں سےزکوٰة وصول کی جائےگی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سیونگ بینک کھاتوں سے زکوٰۃ کل یعنی یکم رمضان بروز منگل منہا کی جائےگی ۔ اس سال کیلئے نصاب پینتیس ہزار پانچ سو ستاون روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

پہلے روزے کے آغاز پر گرمی بھی زوروں پر

کراچی : ماہ صیام کے شروع ہوتے ہی سورج نے بھی رنگ دیکھانا شروع کردیئے،سبی میں44 تو جیک آباد میں 43 تک پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات نے ماہ رمضان میں گرم موسم کی پیشگوئی کردی۔ دن کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں سورج نے آنکھیں دیکھانا شروع کردیں، اب تک کے ریکارڈ کیے گئے درجہ مزید پڑھیں

علی ظفر کی صحت کے شعبے کو مسلسل نظر انداز کرنے پر کڑی تنقید

لاہور : معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے میاں نواز شریف کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے عام پاکستانیوں کیلئے بھی صحت کے شعبے کو اولین ترجیح دیتے ہوئے میں بہتری لائی جائے گی۔ علی ظفر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستان کے بجٹ میں صحت مزید پڑھیں