سردار خان نیازی کا ضیا شاید کے ساتھ آزادی مارچ سے متعلق سوال و جواب کا مکالمہ

sardar khan niazi and zia shahid

ایڈیٹر پاکستان اسلام آباد سی ای او – روز نیوز سردار خان نیازی کا چیف ایڈیٹر خبریں ضیا شاہد کے ساتھ آزادی مارچ کے بارے میں سوال و جواب پر مشتمل ٹی وی پروگرام برائے راست مکالمہ دیکھئے آج رات 8 بج کر 5 منٹ پرصرف چینل 5 پر.

چوہدری الٰہی کی مولانا سے چوتھی ملاقات

maulana and pervaiz illahi

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کا وزیر اعظم عمران خان اور مولانا کے درمیان کردار کامیاب ہو سکتا ہے ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا کے تمام مطالبات پورے نہیں ہو سکتے، قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ نہیں مانا جا سکتا، انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔ اس سلسلے میں اپوزیشن کی مزید پڑھیں

میں نہیں دنیا بھرکے سکھ اپنی مقدس دھرتی کی زیارت کیلئے بے تاب،نوجوت سنگھ سدھو

سلام آباد:بھارتی عوام کی مخالفت کے با وجود ممتاز بھارتی سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان آنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور نو نومبر کو کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کی افتتاحی مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام:جابحق خاتون کے بیٹوں کا میت لینے سے انکار

سانگھڑ : سانحہ تیز گام میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے بیٹوں نے والدہ کی نعش لینے سے انکار کر دیا ، زرائع کے مطابق ان کے بیٹوں کا کہنا تھا کہ والدہ سے رابطہ نہ ہونے کے باعث ہم نے بھی ڈی این اے کے لیے نمونے دیے،نہ والدہ کاٹکٹ کنفرم تھا نہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا آپریشن کر دیا گیا

ن لیگ کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان اسلام آباد کے نجی اسپیتال میں زیر علاج ہیں ان کی ہرنیا کا آپریشن کر دیا گیا،سابق وزیر آعظم کو ہوش آنے میں 3سے 4گھنٹے لگیں گے ان کوکم سے کم 7 دن تک اسپتال میں رکھا جائے گا، ان کو ہرنیا کی تکلیف 4سال سے تھی، مزید پڑھیں

الیکشن میں فوج کا کوئی کردار نہیں ہوتا، الیکشن میں فوج کو بلایا جاتا ہے،میجر جنرل آصف غفور

DG ISPR

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ مارچ یا دھرنا سیاسی سرگرمی ہے فوج کا تعلق سیاست سے نہیں ہوتا، مارچ میں فوج سے متعلق بیانات پر ردعمل دے چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے مزید پڑھیں

لاہور میں سموگ، سموگ کی وجہ سے شہریوں کو سانس لینے میں دشواری..

لاہور: بھارتی پنجاب میں فصلوں کی باقیات کو لگائی جانے والی آگ کے دھویں نے سموگ کی شکل اختیار کرلی ہے۔ سرحدی علاقوں سمیت صوبائی دارالحکومت شدید متاثر ہوا ہے، گزشتہ رات شہر کا اوسطاً ایئر کوالٹی انڈیکس 580 تک پہنچ گیا۔ شہر کا سب سے آلودہ ترین علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن ہے جہاں فضاء مزید پڑھیں

ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف ایکشن، 5 ہزار سے زائد پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹرز کو نوٹسز

لاہور: پنجاب حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 5 ہزار سے زائد پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹرز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ تدریسی ہسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال 27 ویں روز بھی جاری رہی، چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر سلمان حسیب نے کہا حکومتی مذاکراتی کمیٹی مکمل بے اختیار ہوچکی ہے، مزید پڑھیں

راناثنااللہ کی ضمانت پررہائی کی درخواست دائر

rana sanaUllah

لاہور:سابق وزیرقانون راناثنااللہ کی ضمانت پررہائی کی درخواست دائر کر دی گئی ،درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت راناثنااللہ کی درخواست ضمانت منظورکرنےکاحکم دے، راناثنااللہ نے وکیل فرہادعلی شاہ کی وساطت سے انسدادمنشیات عدالت میں درخواست دائرکی، سابق وزیر قانون نے کہا کہ سیف سٹی اتھارٹی کی فوٹیجزکے بعدہماراموقف درست ثابت ہواہے۔

مریم نواز کے عدالتی مچلکے جمع کروائے گئے، لیگی رہنما کو آج رہائی کا پروانہ ملنے کا امکان ۔

لاہور: چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت کے ڈٰیوٹی جج امجد نذیر نے مریم نواز کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔ لیگی رہنما مریم نواز کی روبکار لے کر کوٹ لکھپت جیل چلے گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ضمانتی مچلکے ڈیوٹی جج امجد نذیر کے روبرو پیش کئے مزید پڑھیں