آصف زرداری بڑے دل کے آدمی ہیں وہ کرپشن تقسیم کرتے ہیں، شیخ رشید احمد

Sheikh Rasheed on corruption 2019

لاہور میں میڈیا سے کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آصف زرداری بڑے دل کے آدمی ہیں وہ کرپشن تقسیم کرتے ہیں، آصف زرداری کی تین چار ماہ میں تمام کیسز میں پلی بارگین ہوگی۔ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے نواز شریف کو انسانی بنیادوں پر کل یا پرسوں بیرون مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح

۔ وزیر اعظم عمران خان کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح آ ج کریں گے،تقریب میں سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی شرکت متوقع ہے۔باباگرونانک دیو جی کے پانچ سو پچاسویں جنم دن پر کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح رکھا گےاجس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھوکو بھارتی حکام نے کرتارپور راہداری میں شرکت سے روک دیا

Sidhu Singh - Kartarpur - Novermber 2019

واہگہ بورڈر پر بھارتی حکومت نے سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور راہداری میں شرکت سے روک دیا۔ نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آج واہگہ پہنچے تو بھارتی حکام نے روک لیا، حالانکہ جمعہ کے روز بھارتی حکام نے سدھو کو واہگہ سے اجازت مزید پڑھیں

شاعر مشرق علامہ اقبال کی یوم پیدائش پر صدر پاکستان اورعمرا ن خان کا خراج عقیدت

عارف علوی نے کہا کہ عظیم مفکرکے کام پرپوری دنیا کے لوگوں نے تحقیق کی اور اسکو سراہا، ا ج ہمیں مسائل سے نمبرد آزما ہونے کے لیے انکے فکروقول پرعمل کرنا ہوگا صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے شاعر مشرق علاقہ اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام میں کہا کہ عظیم مفکر، فلسفی اور شاعر مزید پڑھیں

کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں دنیا بھرسے ہزاروں سکھ یاتری شریک

Kartarpur Corridor Opening Ceremony - 9th November 2019

لاہورمیں وزیراعظم عمران خان آج کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری شریک ہوں گے۔ افتتاحی تقریب کا آغاز صبح 11 بجے ہوگا۔ پنڈال میں 6 ہزارسے زائد مہمانوں کے لیے کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان منصوبے کا افتتاح مزید پڑھیں

نواز شریف چلے جائیں گے؛ ملک کا لوٹا ہوا پیسا آصف زرداری کے دوستوں سے نکلے گا، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف سے کوئی پیسا نہیں نکلے گا، ملک کا لوٹا ہوا پیسا آصف زرداری کے دوستوں سے نکلے گا۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں بہت پہلے سے کہہ رہا ہوں نواز شریف چلے جائیں گے، قطر والوں نے مزید پڑھیں

پاک بحریہ میں جہاز کی شمولیت سمندری علوم کے لیے اہم سنگ میل ہے، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی

Pakistan Navy Commissioned Survey Vessel BEHR MASAH 925 001

اسلام آباد: چین کے تعاون سے تیار سروے شپ جہاز ’بحرمساح‘ کی پاکستانی بحری بیڑے میں شمولیت ملک کی مضبوطی ہے پاک بحریہ میں جہاز کی شمولیت سمندری علوم کے لیے اہم سنگ میل ہے، بحرمساح کا حصول سمندری تحقیق اور معدنیات کی دریافت میں اہم قدم ہے، جہاز میں جدید لیبارٹریز، نقشہ سازی اور مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد آرٹیکل 53 کے تحت جمع

ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد آرٹیکل 53 کے تحت جمع

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف مرتضیٰ جاوید اور محسن شاہنواز رانجھا نے تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی، یہ تحریک آرٹیکل 53 کے تحت جمع کرائی گئی ہے۔ تحریک عدم اعتماد میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین اور قواعد کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

ڈینگی وائرس سے بچاو کی نئی ویکسین

ڈینگی بخار کو روکنے کے لیے بنائی گئی نئی ویکسین کے ابتدائی تجربات میں نمایاں کامیابی ملی ہے۔ بڑے پیمانے پر کئے گئے کلینکل ٹرائلز کا نتیجہ 80 فیصد ہے اس سے پہلے بنائی گئی ویکسین ڈینگی ویکسیا سے لوگوں کوجب ویکسینیٹ کیا گیاتووہ لوگ شدید بیمار ہو گئے جن کو پہلے ڈینگی نہیں تھا. مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے خورشید شاہ، زرداری، سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

production orders for zardari, saad rafique, khursheed shah

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آصف زرداری، خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین اسمبلی آصف زرداری، خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ہیں، تینوں رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے لیے مزید پڑھیں