نوازشریف کامیڈیکل بورڈ خودمختار ، کوئی سیاسی دباؤنہیں،یاسمین راشد

لاہور : نواز شریف کی تمام رپورٹس ڈاکٹرز کو دے دی گئی تھیں، ان کو سٹیرائیڈز بھی دیئے گئے، نواز شریف کی شوگر کبھی کنٹرول نہیں ہوئی. وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاوہ جب علاج کیلئے آئے ان کے پلیٹ لیٹس بہت کم تھے، کراچی کے ڈاکٹر طاہر شمسی مزید پڑھیں

آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا،گورنر پنجاب

لاہور : چودھری سرور نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں نواز شریف کو جلدی بیرون ملک بھجوا دیں، یقین ہے آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، دھرنے کی وجہ سے کسی جماعت نے اپنے نتائج حاصل نہیں کئے میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مزید پڑھیں

پاکستانی ڈاکٹر کی ایجاد سے دنیا بھر کے مریضوں کی مشکل آسان۔

پاکستانی نزاد امریکی ڈاکٹر ثنا خان نے ایم آر آئی مشین کا نیا ماڈل ایجاد کر دیا۔ اسٹینڈنگ ایم آر آئی مشین ایجاد کرکے دنیا بھر کے مریضوں کی مشکلات آسان کرتے ہوئے پاکستان  نام روشن کردیاجس میں مریض کو بے ہوش کئے بغیر ایم آر آئی کیا جا سکتا ہے نارمل ایم آر آئی مزید پڑھیں

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پربھارتی حکومت کی پابندیاں قابل مذمت ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں 12 ربیع الاول کے جلوس نکالنے سےروک دیا، مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیﷺ کے موقع پربھارتی حکومت کی پابندیاں قابل مذمت ہیں. ترجمان نے کہا کہ قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں مساجدبھی سیل کردیں اورسری نگر میں مزید پڑھیں

نئی پیش رفت کا آغازمذہبی آزادی کو فروغ دینے کی جانب مثبت اقدام ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان

امریکا نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کا افتتاح پاکستان اور بھارت کے باہمی مفاد کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹاگس نے کہا کہ اس نئی پیش رفت کا آغاز ‘مذہبی آزادی کو فروغ’ دینے کی جانب مثبت اقدام ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیر میں حضرت بل کی درگاہ پرعید میلادالنبی کے اجتماع پر پابندی عائد کردی

سری نگرمیں بھارت نے قدیم درگاہ حضرت بل میں تاریخ میں پہلی بارعید میلادالنبی کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع مقدس درگاہ حضرت بل میں برسوں سے عید میلادالنبی کا اجتماع پوری شان و شوکت اور مذہبی جوش و خروش سے منعقد کیا جاتا ہے مزید پڑھیں

نیب کا بابرغوری کے خلاف انکوائری کا حکم

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے بابرغوری کے خلاف نیب نے انکوائری شروع کرا دی قومی احتساب بیورو (نیب) نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے، بابر غوری وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ تھے، نیب نے ان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ نیب نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی سماعت سے محروم افراد کے لیے اہم اقدام پرمبارک باد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماعت سے محروم افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بل کی منظوری پر سندھ حکومت کو مبارک باد دی ہے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹ کے ذریعے سندھ حکومت کو اس حوالے سے مبارک باد دی ہے کہ صوبائی اسمبلی میں سماعت سے محروم افراد کو مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان نے 12ربیع الاول کے موقع پرمسلمانوں کو مبارکباد

اسلام آباد میں فردوس عاشق اعوان نے حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آقاکریمﷺ کی حیات طیبہ ایک کامل نمونہ ہے، ان کی ذات اطہر ہمارے لیے رہنمائی اور دنیاوآخرت کی نجات کا ذریعہ ہے۔ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پرشدید تشویش کا اظہار کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے تاریخی بابری مسجد کے فیصلے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھرانصاف کے تقاضے پورے کرنے میں بری طرح ناکام رہا۔ تفصیلات کے مطا بق بھار تھی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کے فیصلے پر پاکستان کا با ضابطہ ردعمل آگیا، مزید پڑھیں