آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا،گورنر پنجاب

لاہور : چودھری سرور نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں نواز شریف کو جلدی بیرون ملک بھجوا دیں، یقین ہے آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، دھرنے کی وجہ سے کسی جماعت نے اپنے نتائج حاصل نہیں کئے میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مزید پڑھیں

پاکستانی ڈاکٹر کی ایجاد سے دنیا بھر کے مریضوں کی مشکل آسان۔

پاکستانی نزاد امریکی ڈاکٹر ثنا خان نے ایم آر آئی مشین کا نیا ماڈل ایجاد کر دیا۔ اسٹینڈنگ ایم آر آئی مشین ایجاد کرکے دنیا بھر کے مریضوں کی مشکلات آسان کرتے ہوئے پاکستان  نام روشن کردیاجس میں مریض کو بے ہوش کئے بغیر ایم آر آئی کیا جا سکتا ہے نارمل ایم آر آئی مزید پڑھیں

ایران میں تیل کے مزید ذخائردریافت

ایران کے صدر حسن روحانی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی صوبے خوزستان کے شہر یزد سے تیل کے کنوئیں برآمد ہوئے ہیں جن سے 50 بیرل خام تیل کا اضافہ ہوجائے گا اور یہ ایران کا دوسرا بڑا تیل کا ذخیرہ ہوگا۔ اس موقع پر صدر حسن روحانی نے امریکی مزید پڑھیں

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پربھارتی حکومت کی پابندیاں قابل مذمت ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں 12 ربیع الاول کے جلوس نکالنے سےروک دیا، مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیﷺ کے موقع پربھارتی حکومت کی پابندیاں قابل مذمت ہیں. ترجمان نے کہا کہ قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں مساجدبھی سیل کردیں اورسری نگر میں مزید پڑھیں

نئی پیش رفت کا آغازمذہبی آزادی کو فروغ دینے کی جانب مثبت اقدام ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان

امریکا نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کا افتتاح پاکستان اور بھارت کے باہمی مفاد کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹاگس نے کہا کہ اس نئی پیش رفت کا آغاز ‘مذہبی آزادی کو فروغ’ دینے کی جانب مثبت اقدام ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیر میں حضرت بل کی درگاہ پرعید میلادالنبی کے اجتماع پر پابندی عائد کردی

سری نگرمیں بھارت نے قدیم درگاہ حضرت بل میں تاریخ میں پہلی بارعید میلادالنبی کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع مقدس درگاہ حضرت بل میں برسوں سے عید میلادالنبی کا اجتماع پوری شان و شوکت اور مذہبی جوش و خروش سے منعقد کیا جاتا ہے مزید پڑھیں

نیب کا بابرغوری کے خلاف انکوائری کا حکم

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے بابرغوری کے خلاف نیب نے انکوائری شروع کرا دی قومی احتساب بیورو (نیب) نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے، بابر غوری وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ تھے، نیب نے ان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ نیب نے مزید پڑھیں

ڈھاکہ میں سمندری طوفان، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بنگلہ دیش کے شہرڈھاکہ میں سمندری طوفان بلبل بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ ہزاروں مکانات تباہ اور 5 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا سمندری طوفان بلبل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی سماعت سے محروم افراد کے لیے اہم اقدام پرمبارک باد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماعت سے محروم افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بل کی منظوری پر سندھ حکومت کو مبارک باد دی ہے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹ کے ذریعے سندھ حکومت کو اس حوالے سے مبارک باد دی ہے کہ صوبائی اسمبلی میں سماعت سے محروم افراد کو مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان نے 12ربیع الاول کے موقع پرمسلمانوں کو مبارکباد

اسلام آباد میں فردوس عاشق اعوان نے حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آقاکریمﷺ کی حیات طیبہ ایک کامل نمونہ ہے، ان کی ذات اطہر ہمارے لیے رہنمائی اور دنیاوآخرت کی نجات کا ذریعہ ہے۔ مزید پڑھیں