عدنان صدیقی کا اپنا ڈرامہ میرے پاس تم ہو سے متعلق خیالات کا اظہار

adnan siddique on mere pas tum ho

کراچی: ڈرامہ سیریئل میرے پاس تم میں شہوار کا کردار ادا کرنے والے عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ ڈرامہ میں ہمایوں سعید کے کچھ سین نے مجھے بھی رلا دیا تھا۔ عدنان صدیقی نے سماجی ویب سائٹ کو انٹرویو میں ڈرامے سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بالکل بھی اندازہ مزید پڑھیں

مس یونیورس کا تاج بنگلا دیشی حسینہ کے سرپر سجادیاگیا

ڈھاکا: مس یونیورس کے مقابلے میں پہلی بار حصہ لینے والی بنگلادیشی طالبہ نے ملکہ حسن 2019 کا تاج اپنے سرپر سجالیا۔ بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا میں گزشتہ ہفتے انٹرنیشنل کنونشن سٹی بسندھار میں مقابلۂ حسن کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطا بق شیرین اختر شیلا کو فائنل میں جیوری کی جا مزید پڑھیں

’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی دی

Mere pas tum ho 12th episode

کراچی: اداکار ہمایوں سعید، عدنان صدیقی اورعائزہ خان کے ڈرامے’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی دی اور لوگ ڈرامے میں فنکاروں کی بہترین پرفارمنس کی دل کھول کر داد رہے ہیں۔ اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خان اورعدنان صدیقی کا نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والا ڈراما ’’میرے پاس تم مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے بانی نے نیلم منیر کا دل توڑ دیا

آزادی مارچ کے بانی نے نیلم منیر کا دل توڑ دیا کراچی : ا داکارہ نیلم منیر نے سماجی راطبے کی سائیٹ انسٹا گرام پر ملک میںچل رہی سیاسی کشمش کے حوالے سے کہا کہ ان کا دل مولا نا فضل الرمان کا عمران خان سے استعفی مانگنے پر ٹوٹ گیا ہے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ہالی وڈ ایکشن تھرلر مووی ’نائیوز آؤٹ‘ کا ٹریلرجاری

ہالی ورڈ: ناول نگار کی مو ت کے بعد اس کے قا تلو ں کی کھو ج میں فلم کی شروات ہوتی ہے،کہا نی ہے ہا لی ورڈفلم تھرلر نا ئیوزآوٹ کی۔ جس میں جیمز بانڈ ہیروڈینیل کریگ کا اہم کردار نبھاررہے ہیں ناول نگار گھر کا سر پرست ہوتاہے جس کے قتل کے بعد مزید پڑھیں

جویریہ کو شوہر سعود کی زیادہ وقت فون پربات کرنے کی عادت پسند نہیں

اسلام آباد: اداکارہ و ماڈل جویریہ سعود نے کہا کہ انہیں ہیروئن بننے کا شوق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی اداکار سعود کے ساتھ ارینج میرج ہے، ایک محفل نعت میں سعود کی بہن اور بھانجی سے ملاقات ہوئی اور پھر شادی کی بات مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی درخواست

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دیدی۔ دو روز قبل گلوکارہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے چرچے اتنے ہوئے کہ ان کے نام کا ہیش ٹیک ٹوئٹر مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ کا وزیراعظم سےشیخ رشید کو برطرف کرنے کا مطالبہ

کراچی: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانحہ تیزگام پراظہار افسوس کرتے ہوئے وزیراعظم سے وزیرریلوے شیخ رشید کو عہدے سے برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز رحیم یار خان کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے میں 74 افراد جان کی بازی ہار گئے تھےجب کہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ سانحہ تیزگام پر نہ مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

نیویارک : امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی ہے، ٹیلر سوئفٹ کو امریکی میوزک ایوارڈز میں دہائی کی بہترین فنکارہ کے ایواڈ سے نوازا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی گلوگارہ ٹیلر سوئفٹ کا شمار صرف امریکا میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بہترین گلوکارہ کے طور مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام پر کوک اسٹوڈیو کا اہم اعلان

کراچی:‌ پاکستانی موسیقی کے ایک بڑے پروگرام ’کوک اسٹوڈیو‘ نے سانحہ تیز گام ایکسپریس پر لواحقین سے اظہار یکجہتی کے طور پر سیزن 12 کی آج جاری ہونے والی تیسری قسط کی ریلیز روک دی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 74 افراد کے جاں بحق ہونے کے دلخراش واقعے پر جہاں مزید پڑھیں