آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا،گورنر پنجاب

لاہور : چودھری سرور نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں نواز شریف کو جلدی بیرون ملک بھجوا دیں، یقین ہے آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، دھرنے کی وجہ سے کسی جماعت نے اپنے نتائج حاصل نہیں کئے میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مزید پڑھیں

نیب کا بابرغوری کے خلاف انکوائری کا حکم

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے بابرغوری کے خلاف نیب نے انکوائری شروع کرا دی قومی احتساب بیورو (نیب) نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے، بابر غوری وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ تھے، نیب نے ان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ نیب نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی سماعت سے محروم افراد کے لیے اہم اقدام پرمبارک باد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماعت سے محروم افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بل کی منظوری پر سندھ حکومت کو مبارک باد دی ہے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹ کے ذریعے سندھ حکومت کو اس حوالے سے مبارک باد دی ہے کہ صوبائی اسمبلی میں سماعت سے محروم افراد کو مزید پڑھیں

بارڈرکھل جائے، تجارت ہوتوغربت ختم ہوسکتی ہے، وزیراعظم عمران خان

Imran Khan;s speech in Kartarpur Corridor

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں خطاب میں کہا کہ سب سے پہلے سکھ برادری کوگرونانک کا 550 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہوں، سب سےبڑامسئلہ غربت ہے، مودی کوکہا تھا کہ بارڈرکھل جائے، تجارت ہوتوغربت ختم ہوسکتی ہے، آج کشمیرمیں انسانی حقوق کا مسئلہ ہے، کشمیرکا مسئلہ بات چیت کےذریعےحل کرسکتےہیں مزید پڑھیں

عمران خان نے سکھ قوم کے دلوں کو فتح کیا ہے، نوجوت سنگھ سدھو

نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپورکی افتتاحی تقریب میں کہا کہ 72 سال میں سکھ کمیونٹی کی آواز کسی نہیں سنی، کرتارپور راہداری کا منصوبہ ایک نیک وزیراعظم عمران خان نے پایہ تکمیل تک پہنچایا نوجوت سنگھ سدھو کا کرتارپورکی تقریب سے کہا ہےکہ کچھ عمران خان جیسے لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ بنایا کرتے ہیں مزید پڑھیں

بابا گرو نانک نے اپنی زندگی لوگوں میں محبت بانٹنے میں گزاری، نورالحق قادری

وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابا گرونانک کی تعلیمات انسانیت کی خیر کیلیے ہے نورالحق قادری کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب سے کہا ہے کہ بھارت اور دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتاہوں، عمران خان نےجوسکھ کمیونٹی کے ساتھ وعدہ کیا وہ انھوں مزید پڑھیں

آج محبت کی راہداری کا افتتاح ہوا ہے؛ آج کا دن تاریخی دن ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں اپنے گریبانوں میں دیکھنا ہے، امریکا،برطانیہ اوریورپ سے آکرپاکستانیوں کی مہمان نوازی دیکھیں، باباگرونانک نے محبت کا پیغام دیا، محبت کےبیج بوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تقریب میں کہا کہ آج محبت کی راہداری کا افتتاح مزید پڑھیں

انسداد منشیات عدالت نے رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

انسداد منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی . لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔رانا ثناء اللہ نے منشیات کا کااروبارکرنے کا اعتراف کرلیا، اے این ایف کا دعویٰ . اے این ایف کے پراسیکیوٹر رانا انعام نے عدالت میں مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری کا افتتاح کچھ دیر بعد، وزیراعظم عمران خان پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کرتارپور پہنچ گئے ہیں اور کچھ دیر بعد کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے۔ کرتارپور راہداری کے افتتاح کے لیے وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر مذہبی امور پیرنور الحق قادری، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری مزید پڑھیں

نوازشریف کل لاہورسے لندن کیلئے روانہ ہوںگے

لاہور: حکومت کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ کیے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی پکی ہوگئی ہے، نوازشریف کل صبح 9 بجے لاہور سے لندن روانہ ہوں گے۔ میاں شہبازشریف، جنید صفدر، ڈاکٹر عدنان سمیت شریف فیملی کے دیگر افراد بھی نوازشریف کے ہمراہ لندن مزید پڑھیں