فی تولہ سونے کی قیمتوں میں مزید 30 روپے کا اضافہ

gold price in pakistan

کراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چار ڈالر اضافہ ہوا جس کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ریٹ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت چار ڈالر اضافے کے بعد 1514 ڈالر تک پہنچ گئیں، بلین مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلی کے مزید پڑھیں

رواں مالی سال میں 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 33 فیصد تک کمی

business in pakistan

وزارت تجارت نے بتایا ہے کہ مالی سال 20-2019 کی پہلی سہ ماہی سے زائد کے عرصے میں ملک کے تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد تک نمایاں کمی دیکھی گئی۔ اس سلسلے میں وزارت تجارت کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال 19-2018 کے پہلے 4 ماہ کے ریکارڈ 11 مزید پڑھیں

نئے ٹیکسوں کےمتعلق حکومتی پالیسی، تاجر برادری کا سراپا احتجاج

tajir bradri

نئے ٹیکسوں اور شناختی کارڈ کی شرط سے متعلق حکومتی پالیسی کے خلاف ملک بھر میں تاجر برادری سراپا احتجاج ہے جب کہ مشیر خزانہ نے تاجر برادری کو مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

تاجروں نے ٹیکس ریٹرنز فارم اردو میں بنانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرنز فارم کو اردو میں بنایا جائے تاکہ تاجروں کو پریشانی نہ ہو۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے تاجروں کو درپیش مسائل کے پیش نظر وزیر اعظم عمران سے التجا کی ہے کہ فیڈرل بورڈ مزید پڑھیں

چین، امریکہ کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پرمتفق

america and china business

واشنگٹن: امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق ہو گئے۔ امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام جمعے کو ٹیلی فونک گفتگو کے بعد تجارتی معاہدے کے چند نکات پر اتفاق کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات امریکا کے تجارتی نمائندہ اور چین کی وزارت تجارت کے حکام نے مزید پڑھیں

اسٹیل شیٹ کی غیرقانونی کلیئرنس پرامپورٹرزکے خلاف مقدمہ درج

کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس نے پرائم کوالٹی کولڈ رولڈ اسٹیل شیٹ کوائل کی غیرقانونی کلیئرنس میں ملوث درآمدکنندہ میسرز بلوچستان انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس عرفان جاوید کو خفیہ نیٹ ورک سے یہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹوریٹ سے صنعت کے نام مزید پڑھیں

صنعتی حلقوں کا ایکسپورٹرز کو سیلز ٹیکس کی واپسی کے خودکار نظام فاسٹرپر تحفظات کا اظہار

کراچی: صنعتی حلقوں نے ایکسپورٹرز کو سیلز ٹیکس کی واپسی کیلیے وفاقی حکومت کے متعارف کرائے گئے خودکار نظام فاسٹرپر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے آغاز پر 5 برآمدی صنعتوں کو حاصل سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی تھی اور سیلز ٹیکس کی واپسی کے لیے خودکار نظام مزید پڑھیں

درمیان المدتی قرضوں میں کمی کےکئی اہداف حاصل نہیں ہوسکے، حکام

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہناہے کہ درمیان المدتی قرضوں میں کمی کے کئی اہداف حاصل نہیں ہوسکے جبکہ رواں مالی سال میں حکومتی قرضوں کے حجم میں 14ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اس تمام صورتحال کے باوجود امید ہے کہ 2019-24 کے عرصے میں حکومتی قرضے کم ہوناشروع ہوجائیں گے۔ سابق وزیرخزانہ اسدعمر کی مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں سے آزاد کمپنی کی عدم دستیابی، پارک روس نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبہ التوا کا شکار

اسلام آباد: امریکی پابندیوں سے آزاد کمپنی کی عدم دستیابی کے باعث پاک روس نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبہ التوا کا شکار ہے۔ پاکستان نے روس کومطلع کیا ہے کہ نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کے اربوں ڈالر منصوبے کیلئے کسی ایسی کمپنی کو ٹھیکہ نہیں دیا جائے گا جو امریکی پابندیوں کی زد مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ ، 240 پوائنٹس کی تیزی، ڈالر 5 پیسے سستا

لاہور: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 240 پوائنٹس بڑھ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے کاروباری تیسرے روز بھی تیزی دیکھی گئی، تیزی کے باعث 100 انڈیکس کی مزید 3 مزید پڑھیں