انٹرنیٹ پر ان فنکاروں کو سرچ کرنا خطرناک قرار

معروف اداکار جیکی چن کو آپ جتنا ہی پسند کیوں نہ کرتے ہوں لیکن وہ آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔ جی ہاں چند معروف شخصیات کے بارے میں انٹرنیٹ پر سرچ کرنا خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ اسمارٹ فون یا کمپیوٹر کسی وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں۔ کمپیوٹر سیکیورٹی کمپنی میکافی مزید پڑھیں

طبیعات کا نوبل انعام امریکی و سوئس سائنسدانوں کے نام

دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبل پرائز نے ’فزکس‘ (طبیعات) کا ایوارڈ سوئٹزرلینڈ اور امریکا کے تین سائسندانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان کردیا۔ نوبل پرائز کمیٹی کے مطابق طبعیات کا رواں سال کا انعام تین سائنسدانوں امریکی نژاد کینیڈین سائنسدان جیمز پیبلز و سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں

پلے اسٹیشن 5 کی دستیابی کی تاریخ کا اعلان

سونی نے اپنے نئے کنسول یعنی پلے اسٹیشن 5 کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی دستیابی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ پلے اسٹیشن 5 اگلے سال کے آخر میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ پلے اسٹیشن 5 کے کنٹرولر میں متعدد تبدیلیاں مزید پڑھیں

سام سنگ کا64 میگا پکسل کیمرےوالا فون

samsung

موٹرولا کی جانب سے پہلا 32 میگا پکسل پوپ اپ سیلفی اور 64 میگا پکسل بیک کیمرے سے لیس اسمارٹ فون متعارف کرایا جارہا ہے۔جی ایس ایم ایرینا کی رپورٹ کے مطابق موٹرولا ون اسمارٹ فون میں بیک پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ دیا جائے گا جس میں مین کیمرا 64 میگا پکسل جبکہ دوسرا مزید پڑھیں

ہوم تھیٹر کی طرح کام کرنیوالا کانسیپٹ سمارٹ چشمہ

چینی کمپنی ٹی سی ایل نے کانسیپٹ سمارٹ گلاس متعارف کرایا ہے جو کہ ہوم تھیٹر کی طرح کام کرتا ہے۔ جی ہاں اس سمارٹ گلاس میں 2 او ایل ای ڈی ڈسپلے دئیے گئے ہیں جو آنکھوں کے سامنے ایسا احساس دلاتے ہیں کہ آپ کسی سینما میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔ آئی ایف مزید پڑھیں

اپیل نے آئی فون 11 کے مختلف ماڈلز متعارف کروا دیئے

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی اپیل نے آئی فون 11 کے مختلف ماڈلز متعارف کروا دیئے ہیں، جن میں پہلے سے زیادہ کیمرے ہیں اور اس کا جدیدیت سے ہم آہنگ پروسیسر کم پاور استعمال کرتے ہوئے تیز رفتاری سے کام کرتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے آئی فون 10 پرو کے دو نئے ماڈلز کی بیٹری مزید پڑھیں

پاکستان نے سیلیکس گلیلیو ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیارہ بنا لیا

پاکستان نے ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا لیا، مقامی طور پر تیار کیا گیا سیلیکس گلیلیو ٹیکنالوجی سے لیس براق ڈرون پندرہ ہزار فٹ کی بلندی سے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ دفاعی ٹیکنالوجی میں اہم اہداف حاصل، میزائل ٹیکنالوجی سے مسلح ڈرون بھی تیار، براق ڈرون مزید پڑھیں

امریکی سائنسدانوں کا پلاسٹک سے ایندھن بنانے کا کامیاب تجربہ

امریکی سائنسدانوں کا پلاسٹک سے ایندھن بنانے کا کامیاب تجربہ ماحول دشمن پلاسٹک کے بارے میں خبر آئی ہے کہ سائنسدانوں نے اسے کئی مراحل سے گزار کر ایندھن میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔امریکہ کی پورڈوا یونیورسٹی کے ماہرین نے پالیمر کی ایسی قسم کو ایندھنی ہائیڈروکاربنز میں تبدیل کرنے کا کامیاب مزید پڑھیں

ماہرین فلکیات کی عالمی ٹیم نے نظام شمسی سے باہر تین نئے سیاروں کا کھوج لگالیا

ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ہمارے نظام شمسی سے باہر تین نئے سیاروں کا پتہ چلایا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ تینوں سیارے اکتیس نوری سال کے فاصلے پر واقع ستاروں کے جھرمٹ ہائیڈرا کے ایک ستارے جی جے تین سو ستاون کے گرد اپنے مدار میں گردش کرتے ہیں۔ بتایا مزید پڑھیں

انسان کے پہنچتے ہی خلا میں بھی جرائم شروع ہوگئے

انسان ایک طرف تو آسمانوں کی وسعت کو چیر کر خلا کو تسخیر کر رہا ہے اور نئے سیاروں پر پہنچ رہا ہے تو دوسری جانب اپنی سرشت کے ہاتھوں بھی مجبور ہے، یہی وجہ ہے کہ خلا میں کیا جانے والا پہلا جرم بھی سامنے آگیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں