شوال کا چاند نظر آ گیا، عید کل بدھ کو ہو گی

کراچی: شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر کل بروز بدھ کو ہو گی۔ چیئر مین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کا چاند نظر آ گیا ہے۔ عید الفطر کل بروز بدھ کو منائی جائے گی۔ اس دوران مختلف علاقوں سے علماء نے فیصلے کی توثیق کی۔ مزید پڑھیں