بابا گرو نانک نے اپنی زندگی لوگوں میں محبت بانٹنے میں گزاری، نورالحق قادری

وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابا گرونانک کی تعلیمات انسانیت کی خیر کیلیے ہے

نورالحق قادری کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب سے کہا ہے کہ بھارت اور دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتاہوں، عمران خان نےجوسکھ کمیونٹی کے ساتھ وعدہ کیا وہ انھوں نےپوراکیا، نوجوت سنگھ سدھو کوبھی مبارکباد،

انہوں نے کہا کہ بابا گرو نانک نے اپنی زندگی لوگوں میں محبت بانٹنے میں گزاری ، انکا کہنا تھا کہ بابا گرونانک کی تعلیمات انسانیت کی خیر کیلیے ہے،قلیل مدت میں کرتار پور راہداری مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتاہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں