محمد عامر کو ورلڈ کپ میں موقع ملنا چاہیے، شعیب اختر

پاکستان کے اسپیڈ اسٹار راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان کو اچھا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر کو ورلڈ کپ میں موقع ملنا چاہیے۔ایک ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ عامر پر ملک و قوم کا قرض ہے، اس کو واپس لانے کیلئے ہم نے بڑی کوشش کی، پاکستان کیلئے کھیلنے کے لئے اْسے زور لگانا چاہیے۔شعیب اختر نے کہاکہ اگر ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد عامر شامل نہیں ہوتا تو یہ بہت افسوسناک ہوگا، عامر کو ورلڈ کپ میں موقع ملنا

اپنا تبصرہ بھیجیں