سابق صدرآصف زرداری کی صحت تشویشناک ہے،ڈاکٹر مہرین بھٹو

اسلام آباد :سابق صدر آصف زرداری کی ذاتی معالج ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے لیے پرائیوٹ میڈیکل بورڈ کی تشکیل میں تاخیر مجرمانہ فعل ہے ،آصف زرداری کے علاج میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیںان کی صحت تشویشناک ہے ،ڈاکٹر مہرین بھٹو کا کہنا تھا کہ سابق صدر کو ذاتی معالجین کی سہولت فراہم کی جائے۔
واضح رہے کہ سابق صدرآصف زرداری مختلف کیسز میں گرفتار ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں