ایران جلد امریکہ کیساتھ بات چیت پر مجبور ہو جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کے بعد جلد تہران واشنگٹن کے ساتھ بات چیت پرمجبور ہوجائے گا۔

ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسی پراپنی انتظامیہ میں اختلافات کی خبروں کی تردید کی۔ انہوں نے کہا کہ کسی مسئلے پر مختلف آرا کا اظہار الگ بات ہے اور حتمی فیصلہ بہت سادہ طریقے سے کیا جاتا ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس میں شبہ نہیں کہ مشرق وسطی کو عدم استحکام کا شکار کرنے میں ایران کا کلیدی کردار ہے مگر ایران کو اس سے کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔

Donald J. Trump

@realDonaldTrump
· May 16, 2019
The Fake News Washington Post, and even more Fake News New York Times, are writing stories that there is infighting with respect to my strong policy in the Middle East. There is no infighting whatsoever….

Donald J. Trump

@realDonaldTrump
….Different opinions are expressed and I make a decisive and final decision – it is a very simple process. All sides, views, and policies are covered. I’m sure that Iran will want to talk soon.

78.8K
12:10 AM – May 16, 2019
Twitter Ads info and privacy
27.9K people are talking about this

اپنا تبصرہ بھیجیں