ویبسائٹ لوڈ ہو رہی ہے

دنیا

ایران میں تیل کے مزید ذخائردریافت

ایران کے صدر حسن روحانی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی صوبے خوزستان کے شہر یزد سے تیل کے کنوئیں برآمد ہوئے ہیں جن سے 50 بیرل خام تیل کا اضافہ ہوجائے گا اور یہ ایران کا دوسرا بڑا تیل کا ذخیرہ ہوگا۔ اس موقع پر صدر حسن روحانی نے امریکی مزید پڑھیں

ڈھاکہ میں سمندری طوفان، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بنگلہ دیش کے شہرڈھاکہ میں سمندری طوفان بلبل بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ ہزاروں مکانات تباہ اور 5 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا سمندری طوفان بلبل مزید پڑھیں

کھیل

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی میچ…

گلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں ہرا دیا۔ انگلینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز بھی دو کے مقابلے میں تین میچوں سے جیت لی اورانگلینڈ نے سپر اوور میں 17 رنز بنائے، کیویزصرف آٹھ رنز بناسکے۔ انگلینڈ میں کھیلے گئے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں

پشاور میں نیشنل گیمز کا میدان سج گیا

پشاور میں نیشنل گیمز کا میدان اسپورٹس کمپلیکس سج گیا، صوبے کے وزیراعلیٰ نے خصوصی طور پر شرکت کی اور گیمز کا افتتاح کیا، صوبائی حکومت کی جانب سے کھیل کے فروغ کے لیے بھی بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔ نیشنل گیمز میں ملک بھر سے دس ہزار سے زائد مردوخواتین کھلاڑی شریک ہوں گے، مزید پڑھیں