اشتہارات

جب زرداری صاحب پر کیس بنتا ہے تو کہتے ہیں سندھ خطرے میں ہے،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان

site_admin

بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان سابق سی ای او پنجاب لینڈ اینڈڈویلپمنٹ آشیانہ کی پروگرام ’’سچی بات ‘‘میں ایس کے نیازی کے ساتھ گفتگو
میری تنخواہ بھی کافی تھی،اورنوکری بھی عزیز تھی مگر میں نے پھر بھی ایکشن لیا،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
میں اکیلانیب اور ہائی کورٹ میں گیا،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بہت زبرست کام کررہے ہیں،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
جوبیرونی مدد پاکستان کو مل رہی یہ بھی پاکستان کے لئے بہت زبردست ہے،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
فوری طورپرتو عوام کو اس کا فائدہ نہیں پہنچ رہا لیکن اس کے دوررس نتائج ملیں گے،،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
کیا ہم 5سالوں میں لاہور جتنے گھر بناسکتے ہیں،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
آشیانہ کا بڑا ڈھول پیٹا گیا،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
پورے آشیانہ سیکم میں 1920گھر بنائے گئے،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
عمران خان کے وزیراعظم بننے سے ہمارا امیج بہتر ہوا ہے،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
اس وقت پاکستان کے سارے ادارے بہتر انداز میں چل رہے ہیں،،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
آشیانہ سکیم میں پہلے ہی سوموٹو لیا جاچکا ہے،،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
جرم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
جب زرداری صاحب پر کیس بنتا ہے تو کہتے ہیں سندھ خطرے میں ہے،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
موجودہ وقت میں نیب میں اکثریت وکیلوں کی ہے،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان
کسی کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ ہم کرپشن کو ختم نہیں کرسکتے ،بریگیڈئر(ر) امجدعلی جان

جنرل (ر)امجد شعیب کی پروگرام ’’سچی بات ‘‘میں ایس کے نیازی کے ساتھ گفتگو
علیم خان کا کیس نیب نے ابھی لیا ہے،جنرل (ر)امجد شعیب
نیب پر میں اتنا زیادہ مطئمن نہیں ہوں،جنرل (ر)امجد شعیب
نیب کے وکیلوں کی نواز شریف کے کیس میں اچھی پرفارمنس نہیں تھی،جنرل (ر)امجد شعیب
کرپٹ مافیا آج ریاست پاکستان سے بھی زیادہ مضبوط ہے،جنرل (ر)امجد شعیب
کرپٹ مافیا کے لوگ حکومتوں میں بیٹھے ہیں،جنرل (ر)امجد شعیب
اسحاق ڈار کو اپنے ہی وزیراعظم نے جہاز پر بیٹھا کر روانہ کردیا تھا،جنرل (ر)امجد شعیب
نیب نے کونسے میگا کیس میں کسی کو سزا دلائی ہے،جنرل (ر)امجد شعیب
زرداری صاحب کو کیسسز کی کوئی فکر ہی نہیں،وہ تو خوش ہیں ،جنرل (ر)امجد شعیب

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات