اشتہارات

نیازی صاحب آپ کی کوششوں سے یہ معاملہ آگے بڑھا یہ کیس کبھی بند نہیں ہو گا نعلین مبارک کی چوری کا معاملہ جسٹس ثاقب نثار

site_admin

نعلین مبارک کی چوری کا معاملہ
نیازی صاحب آپ کی کوششوں سے یہ معاملہ آگے بڑھا، چیف جسٹس ثاقب نثار
یہ کیس کبھی بند نہیں ہو گا، چیف جسٹس ثاقث نثار
جے آئی ٹی سے ہر 3ماہ بعد رپورٹ طلب

مقدمے کے مدعی ایف اے جعفری کی میڈیا سے گفتگو،
یہ معاملہ روز نیوز کی وجہ سے اجاگر ہوا، روز نیوز دن رات میرے ساتھ رہا، سردار خان نیازی کا شکر گزار ہوں
، سپریم کورٹ کے احاطے میں روز نیوز زندہ باد کے نعرے

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات