اشتہارات

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر میڈیا پر تبصرہ مناسب نہیں،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

site_admin

صدر سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کی پروگرام سچی بات میں گفتگو
سپریم کورٹ کے فیصلوں پر میڈیا پر تبصرہ مناسب نہیں،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
آنے والے چیف جسٹس سے قوم کو بہت سے توقعات ہیں،امان اللہ کنرانی
وکیل کی عزت عدلیہ کی عزت سے مشروط ہے،امان اللہ کنرانی
چیف جسٹس ثاقب نثار کا ملک کیلئے کردار بے مثال ہے،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان بنا ہی رول آف لا کی تحت ہے، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
قائد اعظم نے آئین اور قانون کیلئے بہت جدوجہد کی،امان اللہ کنرانی
سپریم کورٹ سائل کو انصاف دلانے کیلئے حکومت کو بھی رائے دے سکتی ہے،امان اللہ کنرانی
سپریم کورٹ سےاسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی کنفرمیشن غیر معمولی واقعہ نہیں،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئین نہیں،مجبوری ہے،امان اللہ کنرانی
پارلیمنٹ کو ان کیمرہ سیشن کر کے اس معاملے پر غور کرنا چاہئے،امان اللہ کنرانی
تمام مسائل کا حل بات چیت میں ہے ،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات