اشتہارات

لگتا ہے شریف خاندان کو کہا گیا کہ منہ سے ایک لفظ نہیں نکالنا،فاروق حمید

site_admin

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز ایس کے نیازی کی گفتگو
پی ٹی آئی حکومت میں ابھی تک واضح کامیابی نظر نہیں آئی،ایس کے نیازی
اچھائی کی توقع کرنی چاہیے،ایس کے نیازی
حکومت کی کلین اینڈ گرین مہم کامیاب ہوئی،ایس کے نیازی
منی لانڈرنگ اور کرپشن میں بھی کمی آئی،ایس کے نیازی
خوف و ہراس کے باعث کاروباری صورتحال ابتر ہے،ایس کے نیازی
بزنس مین خوفزدہ ہیں،معاشی صورتحال ٹھیک نہیں،ایس کے نیازی
وزیراعظم عمران خان ملک کے خیر خواہ ہیں،ایس کے نیازی
خبروں سے باہر نکل کر لوگوں کو ریلیف دینا چاہیے،ایس کے نیازی
حکومت کو تنقید برائے تنقید کے بجائے مثبت رویہ رکھنا چاہیے،ایس کے نیازی
حکومت کی زمین پر جو تجاوزات ہیں انہیں گرایا جارہا ہے،ایس کے نیازی
بنی گالہ میں تعمیرات کی ریگولرائزیشن کرانی ہوگی،ایس کے نیازی
پیراگون کیس اتنا لمبا نہیں ہونا چاہیے،ایس کے نیازی
پیراگون کیس میں ایسا کیا ہے جو اتنا لمبا ہورہا ہے،ایس کے نیازی
احتساب صاف و شفاف اور بلاامتیاز ہونا چاہیے،ایس کے نیازی

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
سینئر اینکر پرسن منصور علی خان کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
تمام صورتحال دیکھ کر حالات مشکل لگ رہے ہیں،منصور علی خان
موجودہ حکومت کو خبروں میں نہیں آنا چاہیے،منصور علی خان
حکومت میں رہ کر خبروں میں آنے کی ضرورت نہیں رہتی،منصور علی خان
تحریک انصاف کا ابھی بھی مائنڈ سیٹ اپوزیشن والا ہے،منصور علی خان
حکومت اپنے لیے ڈیڈ لائن بنانا بند کرے،اینکر پرسن منصور علی خان
پشاور میٹرو پراجیکٹ ڈیڑھ سال میں بھی ختم نہیں ہوپارہا،منصور علی
حکومت صرف اپنے کام پر توجہ دے،منصور علی خان
حکومت اپوزیشن سے لڑنا چھوڑ دے،کارکردگی دکھانا ہوگی،منصور علی خان
حکومت کا کام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے،منصور علی خان
حکومتی وزرا اسمبلی میں صرف اپوزیشن پر تنقید کرتے ہیں،منصور خان
پی ٹی آئی جو وزرا پر خرچ کررہی ہے کیا اس کا رزلٹ نکل رہا ہے،منصور خان
غیر ملکی پاکستانیوں کی جانب سے ملک میں کتنا پیسہ آیا؟منصور علی خان
اپوزیشن کا کام ہی معاملات کو خراب کرنا ہوتا ہے،منصور علی خان
اپوزیشن صرف حکومت پر نکتہ چینی کرتی ہے،منصور علی خان
اگر حکومت بھی اپوزیشن بند جائے تو کام کون کرے گا،منصور علی خان
اپوزیشن تو حکومت کو روک رہی ہے،قانون سازی کون کریگا،منصور علی
جہانگیر ترین اور پرویز الہٰی کی فوٹیج جان بوجھ کر نکالی گئی،منصور علی
ویڈیو لیک کا مقصد یہ دکھانا تھا کہ پی ٹی آئی میں کیا ہورہا ہے،منصور علی
یہ حقیقت ہے کہ پنجاب میں رسہ کشی چل رہی ہے،منصور علی خان
تحریک انصاف کے اندر فارورڈ گروپ تیار ہورہا ہے،منصور علی خان
مسلم لیگ(ن)کیساتھ مل کر فارورڈ گروپ بنایا جارہا ہے،منصور علی
حکومت ایسے ہی چلتی رہے گی تو یہ ن لیگ کے فائدے میں ہے،منصور علی

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
ماہر قانون اکرام چوہدری کی پروگرام”سچی بات”میں گفتگو
عدالت نے واضح کہا کہ سی ڈی اے بنی گالہ میں ریگولرائز کرے،اکرام چوہدری
اگر سی ڈی اے ریگولرائز نہیں کراتا تو عدالت میں جانا چاہیے،اکرام چوہدری
سپریم کورٹ سے کچھ روز میں سزا معطلی پر فیصلہ آجائیگا،اکرام چوہدری
شریف خاندان نے جائیدادیں کیسی خریدیں،منی ٹریل دکھانی ہوگی،اکرام چوہدری
اس بات کو تسلیم کیا گیا کہ یہ جائیدادیں شریف خاندان کی ہیں،اکرام چوہدری
یہ پیسے کہاں سے آئے اور کیسے ٹرانسفر ہوئے،یہ بتانا ہوگا،اکرام چوہدری
نواز شریف کیلئے ریفرنسز سے بچ کر نکلنا مشکل نظر آتا ہے،اکرام چوہدری
ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کی مدد کرتی رہی ہیں،اکرام چوہدری
حدیبیہ کیس سامنے ہے کس طرح اس میں خرابی کی گئی،اکرام چوہدری
سوئس مقدمات میں آصف زرداری بھی بچ گئے،اکرام چوہدری
ماضی میں اداروں میں مخصوص تقرریاں ہوئی ہیں،اکرام چوہدری
نیب کو کم وقت میں ریفرنسز عدالتوں میں بھیجنے چاہیے،اکرام چوہدری
عدالتوں میں ججز کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے،ماہر قانون اکرام چوہدری
ججز کی تعداد کم ہونے سے مقدمات میں تاخیر ہوتی ہے،اکرام چوہدری
جو بھی ہو آئین و قانون کے مطابق ہو،ماہر قانون اکرام چوہدری
آزادانہ فیصلوں کو مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے،اکرام چوہدری

پروگرام”سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ”۔۔۔
سابق ڈی جی نیب پنجاب بریگیڈیئر(ر)فاروق حمید کی گفتگو
ہمارا لیگل سسٹم احتساب کے راستے میں آرہا ہے،فاروق حمید
ایسا لگ رہا ہے کہ لیگل سسٹم بدعنوان لوگوں کی حفاظت کررہا ہے،فاروق حمید
اگر کوئی عدلیہ کا کندھا استعمال کرے گا تو کیس کیسے آگے چلے گا،فاروق حمید
پیرا گون کیس اتنا بڑا ہے کہ نیب نے سندھ میں گرفتاری کی،فاروق حمید
نیب کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق پیراگون کے اصل مالک ہیں،فاروق حمید
نیب کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری کے وارنٹ تیار ہیں،فاروق حمید
سعد رفیق کی ضمانت ختم ہوگی تو نیب گرفتار کرے گی،بریگیڈیئر(ر)فاروق حمید
سلمان اور حمزہ شہباز کو بھی کہا جائے کہ نیب میں پیش ہوں،فاروق حمید
یہ لوگ ضمانت قبل از گرفتاری کروا کر نیب میں پیش نہیں ہوتے،فاروق حمید
ہم ہر چیز چیف جسٹس ثاقب نثار پر نہیں چھوڑ سکتے،فاروق حمید
حکومت کو چاہیے کہ احتساب کیلئے اسپیڈی ٹرائل ہوں،فاروق حمید
2سے3ماہ کے اندر مقدمات کا فیصلہ ہونا چاہیے،فاروق حمید
8سال سے کیسز چل رہے ہیں،لوگ مایوس ہورہے ہیں،فاروق حمید
بڑے لوگوں کے پاس پیسے ہیں،ان کے پاس بڑے وکیل ہیں،فاروق حمید
بڑے لوگ معاملات کو طول دیتے ہیں کہ حالات بہتر ہو جائیں،فاروق حمید
سپریم کورٹ کی وجہ سے احتساب کا سونامی آیا ہے،فاروق حمید
مریم نواز نے ہنگامہ کھڑا کیا ہے کہ اب جیل نہیں جانا چاہتیں،فاروق حمید
شریف خاندان شدید ذہنی تناؤ کا شکار ہے،بریگیڈیئر(ر)فاروق حمید
شریف خاندان کو ریفرنسز میں پلی بارگین کا سوچنا چاہیے،فاروق حمید
لگتا ہے شریف خاندان کو کہا گیا کہ منہ سے ایک لفظ نہیں نکالنا،فاروق حمید
وکیل کو بتانا چاہیے کہ پلی بارگین آپ کے حق میں ہے،فاروق حمید
مجھے شریف خاندان کے بچنے کی صورتحال نظر نہیں آرہی،فاروق حمید
شریف خاندان کے پاس ایک ماہ ہے،جو فیصلہ کرنا ہے کرلیں،فاروق حمید
چیف جسٹس کو نیب سے پیپلز پارٹی کے کیسز پر بھی پوچھنا چاہیے،فاروق حمید
پیپلز پارٹی کے میگا کرپشن کیسز ہیں،کیوں ان پر فیصلہ نہیں ہوتا،فاروق حمید
سندھ میں بڑے پیمانے پر مافیا کیخلاف کلین اپ ہوگا،فاروق حمید
سندھ میں کون سوچ سکتا تھا کہ تجاوزات ختم ہوں گی،فاروق حمید
پی ٹی آئی والے بھی کرپشن کریں گے تو پکڑے جائینگے،فاروق حمید
تحریک انصاف کی حکومت پچھلی حکومتوں سے الگ ہے،فاروق حمید
اب قوم خود کہہ رہی ہے کہ کرپٹ مافیا سے نجات دلائی جائے،فاروق حمید
تحریک انصاف کی حکومت احتساب کے سلوگن پر آئی ہے،فاروق حمید

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات