اشتہارات

ٹاپ 200 میں آنے والی پہلی پاکستانی پلیئر بن گئیں

site_admin

کراچی(این این آئی)ماحور شہزاد بحرین کی انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے بعد عالمی رینکنگ میں ٹاپ200 میں آنے والی پہلی پاکستانی پلیئر بن گئیں۔ان کی اس وقت عالمی درجہ بندی میں 192ویں پوزیشن ہے۔ روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہونے والی ماحور شہزاد ایشین گیمز2014 اور کامن ویلتھ گیمز 2018میں بھی ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔2016 میں ان کی عالمی رینکنگ405 جبکہ مارچ 217میں246 تھی، اب وہ اپنی اس رینکنگ میں مزید بہتری لاتے ہوئے192 نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ماحور کیکوچز میں طیب سہیل، افتخار حسین اور علی مہدی نمایاں

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات