اشتہارات

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند

site_admin

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہرکے شو کافی ود کرن میں میزبان کرن جوہرنے جب اداکارہ سارہ علی سے شادی سے متعلق پوچھا توان کا کہنا تھا کہ وہ اگر شادی کرنا چاہیں تو رنبیر کپور سے کریں گی لیکن گہری دوستی اداکارکارتیک آریان کے ساتھ کرنا چاہیں

دیگر متعلقہ خبریں

اشتہارات